Damadam.pk
Chokri33's posts | Damadam

Chokri33's posts:

Chokri33
 

میرا بس نہیں چلتا میں باتیں چھوڑ دوں کرنی میں خوابوں کو زہر دے دوں میں آنکھیں نوچ لوں آپنی

Chokri33
 

میں اس قدر ہار جاوں گی
تم جیت کر پچھتاوگے

Chokri33
 

سخت اذیت پسند ہوں میں
جہاں رو کر مر جانا چاہیے
وہاں مسکرا دیتی ہوں

Chokri33
 

میری قربت سے بچنا
اک سیاہ بخت ہوں میں

Made by me
C  : Made by me - 
Chokri33
 

دل کرتا ہے کہ اتنی زور سے چیخ کے روں کے دماغ کی رگیں پھٹ جائیں

Chokri33
 

😘😍
😝😜
🤗🙂
😂😎

Chokri33
 

اگر آپ میری پوسٹ پڑھ رہے ہیں
تو مبارک ہو
آپ اون لائن ہیں

Chokri33
 

good morning

Chokri33
 

اگر آپ میری پوسٹ پڑھ رہے ہیں
تو مبارک ہو
آپ اون لائن ہیں

Chokri33
 

اگر آپ میری پوسٹ پڑھ رہے ہیں
تو مبارک ہو
آپ اون لائن ہیں

Chokri33
 

اس نے بولا تمہیں میری آنکھوں میں کیا نظر آتا ہے
میں نے بولا بغیرتی
اتنی سی بات پے بلاک کر گیا 😂😂

Chokri33
 

کاش کوئی مجھے بھی بولے
تم کھل کے پنگے لو میں سب سنبھال لوں گا

Chokri33
 

دلاسہ ہر سہیلی دیتی ہے😊🤣😂😜
بھائی کوئی بھی نہیں دیتی😑🤣😂🤣

Chokri33
 

کہانی ختم کہاں ہوئی ہے ابھی تو تم نے مجھے مرحوم لکھنا ہے

Chokri33
 

میں ذہنی عادی تھی تمہاری بات صرف محبت کی نہیں تھی

Chokri33
 

ye mn hn👸🏻
ye mri hnsi hy😂😂😂
or ye hmesha serious moment py niklti hy😂😂😂😂

Chokri33
 

میں چھوٹے بچوں کو موبائل کے آرے لگا کے
ان کے چیزیں کھا جاتی ہوں

Chokri33
 

تم نے دیکھا ہی نہیں آنکھ میں ٹھہرے دکھ کو
تم بھی ہنستی ہوئی تصویر پر مر بیٹھے

Chokri33
 

میں اسے تب یاد آو گی جب اسکی بیٹی پوچھے گی"بابا آپ نے کبھی محبت کی تھی👣🙂