kash mri novels life jsi life hti koi primce jsa hero mjh sy muhbt krta .mry lye sb sy lrta
haye kash😟😟😟😟
boring sb kuj
میں اپنے نام کی لڑکیوں سے ملی ہوں میرا نام فقط مجھ پر جچتا ہے
ab thora sakoon hy life mn
fazool insan ky jny sy ky bd😂😂😂😂😂😂😂
محبت بانٹنے والی نرم دل لڑکی ہوں
دل دکھ بھی جائے تو مسکرا کے ٹال دیتی ہوں
میں تمھاری عزت کی لاج رکھوں گی
تم میرے بابا کے احترام میں کھڑے ہوا کرنا🥰🥰
کسی باپ کی شہزادی کو اجار کر
وہ اپنی ماں کا فرمانبردار بیٹا بن گیا
میں نے دیکها ہے جاتے ہوئے اسے
کون کہتا ہے قیامت دیکهی نہیں جاتی
مجھ میں آج بھی وہ چھوٹی سی بچی زندہ ہے
جو اکثر روتے روتے سو جایا کرتی تھی
ہائے نصیبوں کی وہ ہاری لڑکی
رنگ مہندی کا ہلکا دیکھ کر رو پڑی
میں دھمیے لہجے کی سیدھی سادی لڑکی
کوئی ذرا سا انچا بولے تو رو پڑتی ہوں
کسی کا دل ٹوٹا ہوا تو مجھے بتانا
میں تھوڑا بہت ویلڈنگ کا کام جانتی ہوں
میں عادی ہوں محبت میں لاڈ اٹھوانے
کیونکہ میں اپنے گھر کی چھوٹی بیٹی ہوں
پاگلوں جیسے حرکتیں کرنے والی لڑکیاں
قسمت والوں کو ملتی ہے
لائک می
ایسے خاموشیوں میں رہتی ہوں
اپنے ہی لفظوں سے تھک گئی ہوں جیسے
آج دل اتنا اداس ہے
جیسے اگلی نماز میری ہو