Damadam.pk
Chokri33's posts | Damadam

Chokri33's posts:

Chokri33
 

اک تیرا غم جو پال بیٹھی ہوں
دیکھ کتنی نڈھال بیٹھی ہوں

Chokri33
 

کسی کے پاس ہے وہ سارے کا سارا
میرے پاس بس ایک تصویر ہے اس کی

Chokri33
 

یہی لکھا تھا میرے ہاتھ کی لکیروں میں
میں اگر پیار کرو گی تو بکھر جاوں گی

Chokri33
 

زندگی نے ہمیں دیا ہی کیا
دھونے کے لئے برتن
مانجھنے کے لئے برتن
اور جینا حرام کرنے ک لیے پھوپو کا بیٹا

Chokri33
 

میں تمھاری عزت کی لاج رکھوں گی
تم میرے بابا کے احترام میں کھڑے ہوا کرنا🥰🥰

Chokri33
 

اتنی سخت گرمی اور تپتی دھوپ میں بھی عبایا نقاب پہن کر باہر جانے والی لڑکیوں خدا آپ کی عزتوں کی حفاظت کرے

Chokri33
 

میں اس کی ہر بات مانتی ہوں لیکن اس سے پہلے
آدھا گھنٹہ بحث کرنا فرض سمجھتی ہوں

Chokri33
 

وه جس کے لئے مجھے چھوڑ کے جانے والا ہے
وه بھی میری فیک آی ڈی ہے

Chokri33
 

فقیر نے کہا دس روپے کا سوال ہے
میں نے کہا پوچھو شاید مجھے آتا ہو

Chokri33
 

اس قدر ٹوٹی ہوئی ہوں
ٹوٹی بھی نہیں کھلتی مجھ سے 😂😂😂💖😂

Chokri33
 

koi mry hissy ki assignment bna do mkoo
lecture bi ly lo koi😫😫😫😫😫

Chokri33
 

کیا کہا محبت وہ چھوڑ دی ہم نے ❤❤
ہم اب لوگوں کے بریک اپ کرواتے ہیں 😂😂😂😂😂

Chokri33
 

goodi goodi night

Chokri33
 

تڑپتا دیکھتا ہے وہ مجھے
ہائے اتنی ہمت آگئی ہے اس میں

Chokri33
 

feeling sad😔😔😔
mri fridge mn rkhi chocolate koi kha gya
😭😭😭😭😭

Chokri33
 

وہ میرے پاس سے گزر گیا اور میرا حال تک نہ پوچھا میں کیسے مان لوں کے وہ دور...
جاکر رویا ہوگا

Chokri33
 

کبھی کبھی اس کے سخت لہجے پر😔😔😭😭
میں ہنستے ہنستے رو پڑتی ہوں 😞😑😑

Chokri33
 

ksi ky pss koi extra girl wli id hooo
kindly mko btye
mjy chyeee

Chokri33
 

kya sb ki bnd hogai thi
mri hogai thi

Funny joke
C  : Snapchat filter🤣😜😜😜 -