میری باتیں لگ جاتی ہے اب ان کے دل پر ❤🤩
وہ جو کہتے تھے تم کچھ بھی کہو برا نہیں💖💕 لگتا💖💕
💖💕ساری دنیا کا کیا کروں گی میں 🤩❤
💜🧡مجھ کو بس تمہاری خواہش ہے ♥️😘
: "کل دقة قلب فينى لك قصيدة"🦋✨ میرے دل کی ہر دھڑکن تمہارے لیے غزل لکھتی ہے♥️😘
اب نئے لوگ اُسے مُجھ سے حسین لگتے ہیں
اب اُسے میری ضرورت بھی کہاں پڑتی ہے! ۔ " 🙂💔
3rd year mn kn kn hy or kn sa semester chl ra
😜😜😜😜😜
ہم بنے تھے تباہ ہونے کو
تیرا ملنا تو اک بہانہ تھا
وہ میری بے بسی کی آخری حد تھی😫😫😫
جب میں خدا کے سامنے تمہارا نام لے کر رو پڑی😫😫😫
😪😪پتا ہے اسکا آخری جملہ کیا تھا😞😞😞
😞😞مجھ سے پوچھ کر کی تھی محبت 😪😪😫
🤗🤗مجھے پانے کی ضد نا کرو😔😔
میں خود کسی کی چھوڑی ہوئی محبت ہوں😔😔😪😪
😪😫وہ سن کر کانوں پر ہاتھ رکھ لے گا 😪😫
😫😪اسے کھا جائے گی اچانک موت میری 😔😔
😊☺میری گھر میں سب سے چہکتی آواز تھی☺😊
😭😭اب بنا آواز کے روتی ہوں میں 😭😭
اور پھر میں نے رو کر اللہ سے فریاد کی
مولا
اس کو میرے دل سے نکال دے
میں بے تحاشہ بے وجہ ہستی ہوں
اس ڈر سے کہی رو نا پڑوں
اب نئے لوگ اُسے مُجھ سے حسین لگتے ہیں
اب اُسے میری ضرورت بھی کہاں پڑتی ہے! ۔ " 🙂💔