mry followers ky lye ik line bolna chahn gi
_________________________________ ik line
thnku keh ky shrminda mt krjiye ga
ٹيڑھی باتوں کا سيدھا سا جواب
ميں بدتميز ميری عادتيں خراب...
تمہارے ساتھ کا جب سے ملا ہےساتھ مجھے
ناجانے کیوں مجھے خود سے محبت ہونے لگی ہے...
وہ جو تہمت لگاتے ہیں مُجھ پَر
میرے صبر کی مار کھائیں گے...
مجھے نفرت پسند ہے
لیکن دکھاوے کا پیار نہیں...
وہ جو تہمت لگاتے ہیں مُجھ پَر
میرے صبر کی مار کھائیں گے...
خدا کی اتنی بڑی کائنات میں میں نے
بس ایک شخص کو مانگا مجھے وہی نہ ملا...💔😔
misss u so much