لڑکیوں کے دکھ عجب ہوتے ہیں سکھ اس سے عجیب
ہنس رہی ہیں اور کاجل بھیگتا ہے ساتھ ساتھ...
صدموں سے لوگ مر نہیں جاتے
تمہارے سامنے ہے مثال میری...
میں نے خالص اور بے پناہ محبتیں
صرف میتوں پر ہی نچھاور ہوتے دیکھی ہیں...
کیا پتہ تھا کہ محبت ہو جائے گی تُم سے
مجھے تو بس تیرا مُسکرانا اچھا لگا...
میں تب بھی جُھک کے باندھ دھونگا تمہارے پیروں میں پائل
ھاں اس عُمر میں بھی، جبکہ میرے گُھٹنوں میں درد ھوگا...
عینک پہن کر جب وہ ہنستا ہے
چاند کی چاندنی کی طرح لگتا ہے...
وہ جب ناراض ہوتے ہیں تو "کانپیں ٹانگ" جاتی ہیں
کسی سے کچھ نہ کہتے ہیں تو "کانپیں ٹانگ" جاتی ہیں ...
میرے ہوتے ہوئے گر تجھ کو نہیں فکر مری
میرے نا ہونے سے کیا فرق پڑے گا تجھ کو...
morning alll
اس سے پہلے کہ کوئی اور بنا لے تم کو اپنا
تم میرے ہاتھوں میں بس جاؤ لکیروں کیطرح
اس سے پہلے کہ کوئی اور بنا لے تم کو اپنا
تم میرے ہاتھوں میں بس جاؤ لکیروں کیطرح
ھزاروں سے بات بگڑى تھى جب تجھے اپنايا تھا....!
مگر تو بھى وھى نکلا جو لوگوں نے بتايا تھا....!
🙈
ھزاروں سے بات بگڑى تھى جب تجھے اپنايا تھا....!
مگر تو بھى وھى نکلا جو لوگوں نے بتايا تھا....!
🙈
تیرے سوا کسی____کو دو پل نا دوں..
دل تو دور_______کی بات ہے..
Sirf tum
ﮐﭽﮫ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﭘﺴﻨﺪ ﮨﮯ ﮐﺎﻻ ﺟﻮﮌﺍ..🖤
ﮐﭽﮫ ﮐﻤﺒﺨﺖ ﮨﻢ ﭘﮧ ﺑﮭﯽ ﺟﭽﺘﺎ ﺑﮩﺖ ﮨﮯ😎🌚
اگر میں نے آپ کو کوئی تکلیف پہنچائی ہے
تو آپ نے بھی کوئی چول ماری ہوگی
میں تو بہت پیار کرنے والی
اور بہت اچھی لڑکی ہوں😉🥱🥱
یاد تو آتے ہو ہر روز ،،،،، مگر تجھے آواز نہیں دیں گے ❤
لکھیں گے تیرے لیئے ہر شعر مگر تیرا نام نہیں لیں گے❤
آج بہت دُکھ ہو رہا ہے حال زندگی پر..😔🥀
کاش ہم نے حد میں رہ کے محبت کی ہوتی..💔😣
jummah mubarak
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain