Al KASY HAIN AP SB
___✨💛
اگر کبھی نیند آ جاۓ تو سو بھی لیا کر راتوں کو جاگنے سے بچھڑے لوٹا نہیں کرتے
__________🖤🥀
ہم جو تم سے............ملے ہیں
❤ اتفاق................ تھوڑی ہے❤
مل کے.. تم.. کو چھوڑ دیں
❤ مذاق .............تھوڑی ہے❤
اگر ہوتی...... تم سے محبت
❤ایک حد تک تو چھوڑ دیتے❤
پر ہماری تم ....سے محبت
❤کا حساب.......... تھوڑی ہے❤
اب تم................ ڈھونڈو گے
❤ میری اس ..غزل کا جواب❤
یہ... میرے دل کی آواز ہے
❤کتاب................ تھوڑی ہے❤️
جو عشق نبیؐ کے جلوؤں کو سینے میں بسایا کرتے ہیں❤
اللہ کی رحمت کے بادل ان لوگوں پر سایہ کرتے ہیں❤
【اوگــورہ】
🥰🥰🤙😛"اوقات نہیں تھی__ زمانے میں__ جو ہماری قیمت__ لگا سکے ...
*"کمبخت__ عشق میں کیا پڑے_
_ مفت میں نیلام__ ہو گۓ .🔥😘
تو وہ رستہ ہے جو منزل تلک جاتا ہو
میں وہ دکھ جو اسٹیشن پہ چھوڑ دے کوئ😔😔😌😌😌🙄🙄🥲🥲🥲
وہ میرے درد کو سن کر فقط اداس ہوا
میں سوچتا ہی رہا اب گلے لگاۓ گا
SAD FEELING🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲🥲😌😌😌😌😌😌😌😌😔😔😔😔😔
🦋_______________ 🌍🥀
جیسے مکافات عمل ہے ویسے ہی..!
محبتوں کا نعم البدل ہونا چاہئے..🙂
یہ جو گنجایش ہے مجھے نہیں منظور..!
تیسرا وا جب قتل ہونا چاہئے..💔🙂
🔏🌍_____________ 🦋🙂💔
محبت واجب تھی ھم پر ھم نے کر ڈالی تم سے🥰😊
مرشد
وفا فرض ھے تم پر دیکھتے ہیں ادا کرتے ھو یا قضا کرتے ھو🥀🌹😋
تم نے اچھا کیا ہم کو غلط سمجھ کر ہم بھی تھک گئے تھے خود کو ثابت کرکر کے💔🙂
مجھے عشق کے دھاگوں میں پرو کر اس نے۔۔!!
پوری محفل کو دکھایا پر زور تماشا۔۔!!🥀
🖤🔥
💞قسم لے لو اک پل بھی غافل نہیں تیری یاد سے✨🌸🖤
مرشد
یہ اور بات ہے کہ ہم سرعام پکارا نہیں کرتے🥀🖤
ایک ہی شخص کی ہوتی ہے یہاں گنجائش
خانہءدل کبھی بازار نہیں ہو سکتا💯♥️
ایک ہی شخص کی ہوتی ہے یہاں گنجائش
خانہءدل کبھی بازار نہیں ہو سکتا💯♥️
✍️ *منزلیں کبھی کسی کے گھر جا کر حاضری نہیـــں دیتیں ....!!!*
*راستوں پر چلنے سے ہی راستے نکلتے ہیں ...!!!*✍️
*نہیں میں کرتا تیرا ذکر_____کسی تیسرے کے ساتھ...!*
*تیرے بارے میں بات ______بس خُدا سے ہو تی ہے.... 💕*
#کمال کرتے ہیں ہم سے جلنے والے #دشمن بھی
#محفل اپنی سجاتے ہیں اور ذکر #ہمارا کرتے ہیں 💔🔥🔥🔥ہمارے ہی تعلق سے تعلق بنانے والے👑
آج ہم سے ہی مقابلے کی بات کرتے ہے😒
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain