مرشد ہمارے______ساتھ بڑا حادثہ ہوا✌
اس حادثے میں حسرتیں ہی دم توڑ گئیں💔💔✌
ہم گنہگار ٹھہرے ہم جیسوں کو میسر کہاں
تو ثواب جیسا ہے نیکی کے بدلے ملتا ہو گا🙂🙂🙂Muskan
امید کم رکھیے 🙃
خوشیاں بے حساب ہو گی💯
میں جزوی اندھی تھی، دو چار رنگ دکھتے تھے
مگر جب اس نے کہا دیکھ! سب دکھائی دئیے!
میں جزوی اندھی تھی، دو چار رنگ دکھتے تھے
مگر جب اس نے کہا دیکھ! سب دکھائی دئیے!
" _Muskan _❤️🥀"
حسرت ہی رہے تو بہتر ہے😇
چاند حاصل ہوجائے تو کہاں چاند لگتا ہے🌙Muskan
:عطاء دیکھی تو رب کی دیکھی ۔۔.😘
مرشد۔
ورنہ کون دیتا ھیں کسی کو محبوب اپنا😘😘
🥀حصارِ ذات میں اک آرزو مچلتی ہے🥀
🥀ہمیں بھی کاش کوئی ڈھونڈتا ہوا آئے🥀
اُس نے تعریف ہی کُچھ اس انداز میں کی😉
اپنی ہی تصویر کو سو بار دیکھا میں نے😍Muskan
ہم نے دل واپس مانگا تو سر جھکا کے بولے😔
وہ تو ٹوٹ گیا ہے ,کھیلتے کھیلتے 💔💔Muskan
*میرا دل نہیں لگتا اب۔ کہیں بھی*
*ایسا لگتا ہے جیسے موت آنے والی ہو💔🙂*SAS POST BY MUSKAN
ہوا کچھ نہیں________بس 🍁
وہ چپ ہے____میں اداس ہوں!!
💔Muskan
میری پوسٹس کو اگنور کرنے والے وہی لوگ ہیں🤨
جو مہمان کی بچی ہوئی بوتل دیکھ کر کہتے ہیں
"امی اے میں پی لواں😒🙄
جن کو گھر میں آم دینے سے پہلے سفید قمیض اتروا لی جاتی ہے 🤣
وہ بھی DMDMD پر پوسٹ کر رہے ہوتے ہیں
مائی لائف مائی رولز🙄🙄🏃🏃🏃🖐️😂
یہاں سبھی کو اِجازت نہیں ہے بیٹھنے کی__
اگر میں پاس بٹھاوُں تو چپ چاپ بیٹھا کر__Muskan
محفل میں گلے مل کے اس نے دھیرے سے
کہا
یہ دنیا کی رسم ہے;: اسے محبت نہ سمجھ لینا۔..
💔😓💔
*_اگر دنیا کے تمام نا بینا کو آنکھیں دے دی جائیں_*
*_پھر بھی دو نابینا رہ جائیں گے_*
*_ایک "تم" جسے میری محبت نظر نہیں آتی_*
*_ایک "میں" جسے تمہارے سوا کچھ نظر نہیں آتا_*🥺🙂
*_دِل میــں بَـس جَـاؤ_*
*_🍷❉্᭄͜͡MusKaN❉্᭄͜͡❣️_*
__"🖤🥀"
" *ہم نے جو کامیابیاں سوچی ہوں وہ مِل جاتی ہیں ، لیکن اُن کامیابیوں پر جِن چہروں کو اپنے ساتھ ہنستے تصور کِیا ہو وہ کھو جاتے ہیں! ۔ " 💔🙂*MuskAn
اجنبیوں کو ہماری ذات اور کہانیوں میں کوئی دلچسپی نہیں ہوتی
وہ صرف اتنی دیر متوجہ ہوتے ہیں جتنا ان کی مصروفیت کے درمیاں فارغ وقت ہوتا ہے...
" __❤️🥀"
زندگی چار دن کی ہے اور تُم
تین دن سے نہیں ملے ہم کو
" _ _❤️🥀"
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain