کیا تم جانتے ہو ۔۔!!
یہ کون لوگ ہیں۔۔!!
جو آسمان کو تکتے ہیں۔۔!!
اشک بھری نگاہوں سے دیکھتے ہیں۔۔!!
مُسکراتے ہیں۔۔!!
مگر رو نہیں پاتے ہیں۔۔!!!
یہ تیری کُن کے..!!!
منتظر لوگ ہیں۔۔!!🍁
" _ _❤️🥀"
افریقہ میں ایک کالے شوہر نے اپنی کالی بیوی کو کالی رات میں کالے سمندر کے پاس بڑے پیارسے پوچھا ڈارلنگ بیٹھی ہو یا چلی گئی
کیا کوئی مجھ معصوم کو بھی بتائے گا کہ محبت کس کلرکی ہوتی ہے؟
بعض اوقات بیویاں اس لیے ناراض ہو جاتی ہیں کہ شوہر حضرات فورا سے سوری بول کر ان کے لڑائی والے سارے موڈ کا ستیاناس کر دیتے ہیں 🤣🤣🤣🤣
*" ایک جیسی باتوں پر سب کے دِل دھڑکتے ہیں ، سب اُداس لوگوں کی ایک سی کہانی ہے! ۔"💔🙂*
_
* کسی کے لیے رونے سے اچھا ہے خود کے لیے مسکرا لیا جائے.🙂❤️*GD MORNING
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain