ہمارے پاس جو ڈگری ہے ! نفسیات کی ہے 🙂💯🦋
رویہ کیسے بدلتا ہے ! ہم سمجھتے ہیں😏🥀🔥 GD NYT
مجھے یاروں کی لمبی قطاروں سے مطلب نہیں ہے
اگر تم دل سے مخلص ہو تو بس اک تم ہی کافی ہو ♥️✨TECHR
گھر میں اگر کوئی عقل کی بات کردو تو سب یہی پوچھتے ہیں'کِتھوں سن کے آیا اے'
جس بھی شادی میں جاتا ہوں کسی نہ کسی لڑکی سے پیار ہوجاتا ہے لیکن آج غضب ہو گیا دُلہن ہی پسند آگئی
لڑکا : تم اتنی موٹی کیوں ہو؟
لڑکی : ہمارا فریزر خراب ہے
لڑکا : تو؟
لڑکی : تو سب کچھ کھانا پڑتا ہے . 😂😂😂😜😜👆👆👆👆😜😜😜GD NYT ALL JOKE KS SATH
ایک لڑکا درخت کے پیچھے لڑکی سے باتیں کر رہا تھا۔
پاس ہی سے ایک بابا جی گزرے اور بولے،
“بیٹا کیا یہ ہماری تہذیب ہے'؟
☺
لڑکا بولا: نہیں بابا جی
یہ ساتھ والے گاؤں کی بلقیس ہے۔
آپ کسی اور درخت کے پیچھے دیکھیں۔😂😂🤣😁
Ⓢ😂😜
ہاتھ میں ڈنڈا ہونے کے باوجود..
لڑکیوں کی کوشش ہوتی ہے۔🤭😕😕😕
کہ چوہا "چیخوں" سے ہی مر جائے۔🤪🤪🤪🤪🤣🤣😜😜😜
آدمی: ڈاکٹر صاحب میری خواہش ہے کہ میں لمبی زندگی جیوں🤔🤔
ڈاکٹر: تم شادی کر لو
آدمی: ڈاکٹر صاحب شادی کے بعد زندگی لمبی ہو جائے گی
🤣🤣🤣😝😝😝😜😂😂
ڈاکٹر: نہیں تمہاری یہ خواہش ختم ہو جائے گی 😂😂
بسکٹ بنانے والی کمپنیوں سے گزارش ہے کہ بسکٹ کے پیپر پر یہ بھی منشن کر دیا کریں کہ بسکٹ چاے میں کتنے غوطے برداشت کر سکتا ہے ۔۔۔۔
🤣😅😂😄Mhb sir ek he khoita lgwana
جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں😁😁
پر لگتا ہے میری والی آسمان پر ہی رہ گئی نیچے آئی ہی نہیں😳😳😂😂DRAMOOOOOO
جو بیویاں اپنے شوہروں سے ڈرتی ہیں وہ سیدھی جنت میں جائیں گی اور جو نہیں ڈرتی ہیں ان کی تو دنیا ہی جنت ہے 🤣😅😂🤓💯💪😎
سوال مرد سب سے زیادہ معافی کس سے مانگتے ہیں جواب فقیروں سے ویسے جو آپ نے سوچا وہ بھی ٹھیک ہے😝😍😜🤣
شوہر ناراض بیوی کو روز میکے فون کرتا بیوی کتنی بار کہا ہے میں تمہارے لیے مر چکی ہوں شوہر سن کر اچھا لگتا ہے پگلی🤪😍🥴🤣 PHONE PA YA LARKI KON BOL RHE HA FR
مینے ایک کلاس فیلو لڑکی سے کہا
تمہیں یاد ہے ہم ساتھ پڑھتے تھے😁😊
بولی: پڑھتی تو میں تھی تم تو صرف مرغا بنتے تھے😒😔😏😏
ویسے تو ہم عزت دار لوگ ہیں 🥰😊 لیکن یہ موبائل بہت بے عزت کرواتا ہے 😛😂🤣🤣BAZTI KS KS KI HOTI MOBIL KI WAJA SY
واشنگ مشین کا بھی چکر چلتا ہے😢😢
پر میرا نہیں چلتا بس۔😂😂✌️
رشتےداروں کے نیک
سٹیٹس دیکھ کر لگتا ہے
خاندان میں خراب تو
بس میں ہی ہوں🤦🤣😂
کتنی محصوم سی تمنا ہے___😍
نام اپنا , تیری آواز سے سنوں 🙈✍🏻
عشق نے نکما کر دیا غالب ورنہ !
پہلے ہم بھی تین روٹیاں کھاتے تھے🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
آج تو تاریخ بھی 7__7 ہے☺️ سواے 🥀
ہم دونوں کے ☹️ SB APNY WALI KA NAM LKO CHLOOOOO KON KS K SATH HA
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain