Damadam.pk
Chutki-00's posts | Damadam

Chutki-00's posts:

Chutki-00
 

جو اللہ سے وفا کرتا ہے،
اللہ کی محبت کو لمحہ لمحہ محسوس کرتا ہے،
ہر وقت اللہ کی رضا چاہتا ہے،
تو اللہ اسکی محبت دنیا میں رکھ دیتے ہیں،
فرشتے اس انسان سے محبت کرنے لگتے ہیں،
دنیا کی تمام مخلوقات اس انسان سے محبت کرنے لگتی ہیں۔
*Know Your Lord*

Chutki-00
 

اپنے جیسے انسان ignore کریں تو کس قدر تکلیف ہوتی ہے جبکہ وہ انسان ہیں کیا؟ ہیں کیا وہ انسان جنہوں نے ہمیں وجود نہیں دیا جبکہ اللہ جس نے ہمیں وجود دیا، جس کے ہم پر بے شمار احسانات ہے اسے ignore کرتے ہوئے ہمارا دل نہیں دھلتا، آنکھوں سے آنسو نہیں بہتے 💔
*Know your Lord*

Right 100%
C  : Right 100% - 
Chutki-00
 

کسی سے دل کی باتیں کرنی ہیں، غم و دکھ شیئر کرنے ہیں، اپنے راز و نیاز کرنے ہیں،
اللہ ہے نا،
اللہ سے دل لگا لیں،
اللہ سے محبت کر لیں،
اسی کے ہاتھ میں تمام خزانے ہیں،
اسی کے ہاتھ میں ہماری دنیا ہے،
اسی کے ہاتھ میں ہماری آخرت ہے۔
*Know Your Lord*

Chutki-00
 

Muslim women are the diamonds of Islam. Nobody will reveal their diamonds to strangers.

Chutki-00
 

Forgive people so that perhaps Allah may forgive you.

Rishta nibhain
C  : Rishta nibhain -