Damadam.pk
Cnidarian's posts | Damadam

Cnidarian's posts:

Cnidarian
 

خدا کوئی معجزہ دکھا دے اب
خدا روشنی کو چمکا دے اب
خدا میں تھک چکی ہوں اب
خدا میں ہار چکی ہوں اب
خدا کوئی دروازہ کھول دے اب
خدا کوئی راستہ دکھا دے اب
خدا میں بھٹک چکی ہوں اب

Cnidarian
 

دل کی ہر بات نہیں کہی جا سکتی ۔
شاید تبھی اللہ نے خاموش آہیں۔۔ سسکیاں۔۔ بنائیں۔۔ آنسو پیدا کیے ۔ طویل نیند بنائی ۔۔ اور اسی خاطر بے کیف مسکراہٹ اور وقتِ الوداع "خدا حافظ کہا" 🖤

Cnidarian
 

🇬🇧 She: I am sorry for my behaviour.
🇵🇰 She: Mera Star Taurus ha or ziddi rehna meri adat ha. Me esi he hun. 🙂

Cnidarian
 

میں اتنا عام سا انسان تھا کہ جب بھی امیر اور مشہور لوگ دیکھتا تو اداس ہو جاتا ہے احساس کمتری میں چلا جاتا وہ لوگ اتنے چمکدار چہروں والے ہوتے کہ مجھے اپنا آپ پہلے سے زیادہ عام لگنے لگتا میں آئینے میں اپنے آپ کو نہیں دیکھ پاتا تھا نا مجھے اپنی رنگت اچھی لگتی تھی نہ شخصیت میرے اندر کُچھ بھی ایسا نہیں تھا کو کسی کو متاثر کر پاتا 🖤🙂

Cnidarian
 

میں اتنا عام سا انسان تھا کہ جب بھی امیر اور مشہور لوگ دیکھتا تو اداس ہو جاتا ہے احساس کمتری میں چلا جاتا وہ لوگ اتنے چمکدار چہروں والے ہوتے کہ مجھے اپنا آپ پہلے سے زیادہ عام لگنے لگتا میں آئینے میں اپنے آپ کو نہیں دیکھ پاتا تھا نا مجھے اپنی رنگت اچھی لگتی تھی نہ شخصیت میرے اندر کُچھ بھی ایسا نہیں تھا کو کسی کو متاثر کر پاتا 🖤🙂
11.25 p.m
17.05.22

Cnidarian
 

me eda mjbor han dholna wy
menu nend nai aondi ratan nu.
.i5

Cnidarian
 

الحمدللّٰہ میں نے اپنی ذاتی گاڑی لے لی ہے😂😁
اس کو زمین پر رکھ کر پیچھے کرکے چھوڑو تو
شوووووووووں کرکے آگے جاتی ہے 🚗

Cnidarian
 

میں ڈسپریشن کی مریض ہوں بہت زیادہ سوچتی ہوں ،لوگوں کے چھپے روپ سے ڈرتی ہوں، کبھی کبھی شادی وغیرہ کے نام سے بھی دور بھاگتی ہوں، کھبی بہت خوش ہوتی ہوں،کھبی بہت پریشان،خدا کی نعمت پر بروسہ بھی ہے پھر بھی زندگی سے مایوس ہوں ، کھبی بلکل تنہا رہنا پسند کرتی ہوں تو کھبی تنہائی سے ڈر لگتا ہے ،اکثر باتیں سوچ کر رونے لگتی ہوں سمجھ نہیں آتی کیوں رو رہی ہوں خدا کے سامنے رو کر دل ہلکا کر لیتی ہوں لیکن روؤں رو رو کر آنکھیں درد کرتی ہیں🖤

Cnidarian
 

وقت کے ساتھ ہم بدلتے ہیں ہم ہمارے طور طریقے ہماری زندگ ہماری سوچ سب بدلتی ہے ہم کبھی وہ نہیں رہ سکتے جو ہم ہمشہ ہوتے ہیں کبھی کبھی یہ تکلیف دہ ہوتا ہے اور کبھی کبھی ہمارے لیے ضروری پر ہمی بدلناتو ہوتا ہے ہمشہ ایک وقت ہوتا ہے جب ہم کہتے ہیں کہ ہم نہیں بدلیں گیں لیکن بعض دفعہ ہم واقعی نہیں بدلتے مگر لوگوں کو لگتا ہے ہم بدل گئے پر بدلاؤں ہمشہ ضروری ہوتا ہے تو بدلتے رہنا چاہیے اپنے لیے اپنوں کے لیے خوشیوں کے لیے غموں کے ساتھ ہمیشہ بدلاؤں لانا چاہیے اپنے آپ میں اپنے لیے سب کے لیے آپ ہمیشی وہ نہیں رہ سکتے جو آپ اب ہیں.

Cnidarian
 

دنیا والوں کی تدبیریں ایک طرف اور میرے رب تدبیر ایک طرف۔
میرا مالک و خالق جو چاہیے گا۔وہی ہوگا۔

Cnidarian
 

عورتوں کا دل جیتنے کے معاملے میں عامل حضرات ڈا کٹروں سے زیادہ چالاک ہو تے ہیں ان کا ایک جملہ کافی ہوتا ہے
کہ آپ کو نظر لگی ہے 😂🤭

Cnidarian
 

"میں بتاؤں میرے دل کی خواہش کیا ہے؟
ایک ہی تصویر میں ہنستے ہوئے 'ہم دونوں'!"🥺💯♥️

Cnidarian
 

محبت، دوستیاں سب بہت انمول رشتے ہیں, لیکن جہاں سیلف رسپیکٹ ڈیمج ہو,سب کچھ چھوڑ دینا چاہے, سب کو چھوڑ دینا چاہیے..!🥀💥🖤

Cnidarian
 

میری خواہش ہے !
میں تمہیں ایک بار اور محبت کروں۔۔ اِس سے بھی زیادہ مہربان ہو کر ۔۔ اِس سے بھی زیادہ شاعرانہ طریقے سے 🔏♥️

Cnidarian
 

"Murd ko drd nhi hota"
Tashreeh biyan krein

Cnidarian
 

Danton k ilawa or keera kahan hota hy

Cnidarian
 

اگر آپ کاکروچ کو ماریں ،تو آپ ہیرو ہیں
اور اگر ایک خوبصورت تتلی کو ماریں تو آپ ولن ہیں ،
اخلاقیات بھی جمالیاتی معیار رکھتی ہیں... 🥀🖤

کیا تم جادو پر یقین رکھتے ہو ؟ 
ہاں۔۔۔تمہارے وجود کا جادو۔۔ تمہاری قربت کا جادو 💜
C  : کیا تم جادو پر یقین رکھتے ہو ؟ ہاں۔۔۔تمہارے وجود کا جادو۔۔ تمہاری قربت کا - 
Cnidarian
 

me ny khawb me aj Elon Musk ko dekha ..
is ki kia tabeer hogi 🤔

Cnidarian
 

ہم نہ سمجھ سکے تیری محبت کے خلاصے
تو کدی ایس پاسے، تے کدی اوس پاسے
فٹے منہ تیرے ہر پاسے😝😝✋🤧🤣🤣🌸