يَمْحَقُ ٱللَّهُ ٱلرِّبَوٰا۟ وَيُرْبِى ٱلصَّدَقَـٰتِ ۗ وَٱللَّهُ لَا يُحِبُّ كُلَّ كَفَّارٍ أَثِيمٍ
Allah eliminates usury (i.e., deprives usurious profits of prosperous growth) and multiplies alms gifts (i.e., increases blessings of clean wealth manifold through charity donations). And Allah does not like anyone who is ungrateful and disobedient.
[Qur’an2:276]
مَّن ذَاٱلَّذِى يُقْرِضُ ٱللَّهَ قَرْضًا حَسَنًا فَيُضَٰعِفَهُۥ لَهُۥٓ أَضْعَافًاكَثِيرَةً ۚ وَٱللَّهُ يَقْبِضُ وَيَبْصُۜطُ وَإِلَيْهِ تُرْجَعُونَ
Who is he that will lend to Allah a generous loan? He will, then, multiply it for him manifold. And Allah alone decreases and increases (your sustenance) and towards Him will you be returned.
[Qur’an2:245]
”وَلْیَتَلَطَّفْ“
نرمی سے پیش آؤ۔ (القرآن)❤🔥
♣️
محبت پاکیزہ اور ارادہ نکاح کا ہو🌚
تو محبت کرنا کوئ گناہ نہیں ہوتا💯✨
قُدرت کے فیصلوں کا بھی لازم ہے احترام
ورنہ میں چاہتی تھی کہ میرے ساتھ وہ رہے
🧚🏻♀️
عشق میں شرک اور محبت میں بے وفائی کی معافی نہیں ہوتی۔۔
خوب تماشہ ہے مٹی سے بنے لوگوں کا اگر بےوفائی کرو تو روتے ہیں اور وفا کرو تو رلا دیتے ہیں😏
ایک دن ہم بھی گزر جائیں گے لوگ بس دیکھتے کے دیکھتے رہ جائیں گے۔۔!🍂🍂
کبھی کبھی زندگی بہت بے معنی لگتی ہے،
بے حد مصروفیات کے باوجود لگتا ہے جیسے زندگی کا کوٸی مقصد نہیں ہے۔ بھری ہوٸی دنیا میں اپنا وجود بالکل اکیلا لگتا ہے، اپنے اندر کے دیے ہوۓ تمام پچھتاوے سانپ کی طرح ڈسنے لگتے ہیں اور دل چاہتا ہے انسان سب کچھ چھوڑ کر کہیں ایسی جگہ چلا جاۓ جہاں کوٸی نہ ہو،
نہ کوٸی انسان نہ پچھتاوے نہ درد نہ تکلیف اور نہ ہی یادداشت🖤🥀
وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُمْ.
اور تمہاری صورتیں بنائیں اور بہت اچھی بنائیں۔
(القرآن)
You know very well that how to make me happy 🤗
میں نازک برف کا اک ٹکڑا، تو رکھ کر مجھکو بھول گیا
میں قطرہ قطرہ پگھلی ہوں، تو میری اذیت کیا جانے... !!
میں بہت دیر تک یوں ہی چلتى رہى,تم بہت دیر تک یاد آتے رہے
یہ خرابی بھلا کب جنس کی ہے ؟
یہ جو لوگ کہتے ہیں مرد بُرا یا عورت بُری,
یہ معاملہ تو سارا تربیتوں کا ہے,
کبھی مرد بُرا کبھی عورت بُری,
کسی ایک سے گر تُم سب کی پہچان کروگے,
اپنی ہی نصلوں کا نقصان کروگے,
تمہیں جو لگے مرد بُرا ہے تو قصہِ یوسُف پڑھنا.
جنسِ عورت پر شبہ ہو تو سیرتِ مریم کو دیکھنا,
کیا کہوں کہ حل کب یہ مسلہ ہوگا ؟
نا ہوا تو حشر ہی میں فیصلہ ہوگا....
جب انسان پر ایک دروازہ بند هوجاتا هے تو وه دوسرے دروازے پر لپکتا هے۔۔
لیکن اگر وه اسى انتظار میں کو کہ کب یہ دروازہ بند هو اور وه آزاد ہو ۔
تو ایسے انسان کے لئے ہاتھ کاٹیں یا جان دیں اسے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔۔۔۔
انکی محفل میں نصیر ان کے تبسم کی قسم
دیکھتے رہ گئے ہم ہاتھ سے جانا دل کا
اُنکو ناموس بھی، عزت بھی، پذیرائی بھی
مُجھ کو مُیسّر نہیں رونے کو تنہائی بھی
اپنے ہی حال پہ ہنسنا، کبھی ہنس کے رونا
میں بیک وقت تماشا بھی، تماشائی بھی!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain