"تلاش اُس کی ہے، جِس کے بعد کِسی کی تلاش نہ رہے"💜
🍁
زندگی کا سچ بس اِتنا سا ہے، انسان پل بھر میں یاد سا بن جاتا ہے🖤
🍁
(اَللّٰہُ الصَّمَدُ ۚ﴿۲﴾)
-'اللہ تعالٰی بے نیاز ہے۔🖤
🍁
انسان جب زندگی کے امتحانوں سے گزر کر پتھر ہوجاتا ہے تو کوئی دل دکھا بھی دے برا نہیں لگتا 🔥
🍁
اِتنی اداسی، سایہ بھی مجھے چُھوڑ گیا
اُسکا وہ لفظ میری قسمت موڑ گیا
ایک سمندر کو اِک ندی میں نچوڑ گیا
وہ مجھ کو مجھ ہی میں توڑ گیا 🔥🖤
🍁
الحمداللہ ہر اس چیز پر جو مجھ سے لی گئی اور مجھے بن مانگے دی گئی شکوہ تو بنتا ہی نہیں ہے اس پاک ذات سے جو بہتر کا بدل بھی بہترین دیتا ہے❤🔥
🍁
کیا میرے سوا شہر میں معصوم ہیں سارے؟
ﭼﻠﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ
ﻣﺤﺒﺖ ﺗﺮﮎ ﮐﺮ ﮈﺍﻟﯽ
ﻣﺤﺒﺖ ﻭﯾﺴﮯ ﺑﮭﯽ ﺍﺗﻨﺎ ﺑﮍﺍ ﺭﺷﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
ﺟﺴﮯ ﮨﺮ ﺣﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺿﺮﻭﺭﯼ ﮨﻮ
ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﻓﺮﻕ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
ﺧﻮﺷﯽ ﮨﮯ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺍﺱ ﺭﺷﺘﮯ ﮐﻮ ﻣﺠﺒﻮﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻤﺠﮭﺎ
ﭼﻠﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺭﯾﺎ ﮐﺎﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﮨﮯ
ﺍﺩﺍﮐﺎﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﮨﮯ
ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺮﺩﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ
ﮐﻮﺋﯽ ﺩﮬﻮﮐﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ
ﻣﺤﺒﺖ ﺟﮭﻮﭦ ﮐﺎ ﻣﻠﺒﻮﺱ ﭘﮩﻨﮯ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺗﮭﯽ
ﮔﺮﯾﺒﺎﮞ ﭼﺎﮎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﺎ ﯾﮧ ﺩﮐﮫ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﮕﮧ ﻟﯿﮑﻦ
ﺧﻮﺷﯽ ﮨﮯ ﺟﮭﻮﭦ ﮐﯽ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺳﭽﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ
ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﺗﻢ ﻧﮯ
چلو اچھا کیا تم نے
محبت ترک کر ڈالی۔۔
کاش میرا بھی کوئ جانو ہوتا جو مجھے کہتا😍🧸
فاطى آفس سے جلدی گھر آیا کرو سارا دن تمہارا انتظار کرتا ہوں🙈😂😂✈️👉
مجھے لگتا ھے کہ میں ایک آتنک وادی ھوں
کیوں کہ آتنک وادی کی کوئی پریم کہانی نہیں ھوتی 🤓😉
میں وہ کتاب ہوں جسے پڑھنے کے بعد لوگ ترجمے کے لیے تمہاری طرف دیکھیں گے 💙🙌
اس نے کہا تمہاری😜 سوچ گھٹیا ہے__🙆🏻♀️🤷🏻♀️
میں نے اس کو سوچا🤦🏻♀️ یعنی وہ گھٹیا ہے__🤣🙆🏻♀️😝😜😂😁
🦋
Dajjal : main sab kuch kar sakta hun....
Le Me : apni dosri ankh khol kar dikha
🍁
لیجنڈز تو وہ ہیں😍🧸
جو بادل دیکھتے ہی موبائل چارجنگ پے لگا دیتے ہیں🙈😂😂✈️👉
آپ کی اُس دن کامیابی ہے جب لوگ آپ کو گالی دیں بُرا کہیں لیکن آپکا سٹائل کاپی کریں 😜😜😜
سن او غافل __ جھلیا بندہ
کیوں اکھیاں وچ پانی اے
کسے سدا نئیں زندہ رہنا
ہر شے آنی جانی اے
جندڑی جنج وی ہووے جھلیا
فیر وی _ کٹ ہی جانی اے
مایوسی نئیں چنگی ہندی
اے دنیا تے فانی اے
رب دی سن، او کی کہندا اے
مشکل نال _____ اسانی اے
چار دن کا بابو شونا 😍
پھر عمر بھر رونا دھونا 😭
اس سے اچھا سنگل رہنا 😎
نہ کسی کو کھونا، نہ کسی کو پانا🙆🏻♀️
مزے سے کھانا، مزے سے سونا ۔۔✌️
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain