رسول اللہﷺ نے فرمایا مسلمان جب بھی کسی پریشانی ، بیماری ، رنج وملال ، تکلیف اور غم میں مبتلا ہو جاتا ہے یہاں تک کہ اگر اسے کوئی کانٹا بھی چبھ جائے تو اللہ تعالیٰ اسے اس کے گناہوں کا کفارہ بنا دیتا ہے ۔😭❤️ (صحیح البخاری 5641) 🍁
وہ منزلیں بھی کھو گئی وہ راستے بھی کھو گئے جو آشنا سے لوگ تھے وہ اجنبی سے ہوگے نہ چاند تھا نہ چاندنی عجیب تھی وہ زندگی چراغ تھے کہ بھج گئے نصیب تھے کہ سو گئے یہ پوچتے ہیں راستے رکے ہو کس کہ واسطے چلو کہ تم بھی اب چلو کہ وہ مہربان بھی کھو گئے۔۔ 🍁
میری دمادم انتظامیہ سے درخواست ہے کہ بلاک لسٹ میں پانی چھوڑ کر کرنٹ لگانے کا بھی اوپشن ھونا چاہے😜 کیونکہ کچھ لوگوں کو بلاک کرکے بھی دل کو سکون نہیں ملتا●
اے اللّٰہ ! ہمیں اپنی نعمتوں کا شکر کرنے والا ، مصائب و مشکلات پر صبر کرنے والا اور اپنے دوستوں کا مددگار بنا اے اللّٰہ ! ہمارے گناہوں کی وجہ سے اپنے انعام و اکرام سے محروم نہ فرمانا. آمین