Damadam.pk
Cnidarian's posts | Damadam

Cnidarian's posts:

Cnidarian
 

کیسا شدید دکھ ہے بھری کائنات میں
مجھ کو میرے مزاج کا ایک بھی نہیں ملا- 🙂💔
🍁

Cnidarian
 

اے مہتم بالشان !
تم جانتے ہو !
تم میری روح کا جزو اعظم ھو
جزو اعظم یعنی لازم و ملزوم حصہ !
قلب محرور کی حرارت میں
یکسوئی کے عالم میں تم دل کے نہاں خانوں
میں چاروں اطراف غوطہ زن ھو !
اے نوبہار حیات
میرے دل کے زریں ورق پر تم پوری
آب و تاب سے کنندہ ھو !
🍁

Cnidarian
 

اور مجھے پسند ہے
کسی پہاڑ کی چوٹی پر
لکڑی سے بنا چھوٹا سا گھر
چائے کا کپ ہاتھ میں تھامے
بوڑھے دراز قامت سرسبز درخت
قدیم حویلیاں
افق پر زرد روشنی بکھیرتا سورج
ڈھلتی ویران شام
ویران جزیرے
خزاں کے موسم میں کسی
انجان پگڈنڈی پر بکھرے زرد پتے
اور جان لیوا خاموشی......🍂🍂

Cnidarian
 

مرد کی بہت سی پریشانیاں خوبصورت عورت دیکھ کے ہی ختم ہو جاتی ہیں... 😌

Cnidarian
 

میں چاۓ اس لئیے ٹھنڈی کرکے پیتی ہوں کہ
کہیں میرے دل میں رہنے والا لڑکا جل نہ جائے
😂😂😂😂😂
🦋

Cnidarian
 

is time noddlees khany ka b apna mza
🍝🍜

Cnidarian
 

- خیالوں تک خوبصورت ہے زندگی 🖤
🍁

Cnidarian
 

آج میں بہت خوش ہو😍🧸
کیوں کہ آج پھوپھو کے آخری بیٹے کی بھی شادی ہوگئ🙈
🥴

Cnidarian
 

جب روتے ھوے آنسو گرتے ہیں تو ہنستے ھوے دانت کیوں نہیں گرتے 🙄😐😂🤣🤣
🦋

Cnidarian
 

Meri jaaaaan tum pe lays, slanty, kurkure, pizza, fries aur cocomo sab qurban.💜
🍁

Cnidarian
 

زندگی بغیر ڈگڑیوں کے چل سکتی ہے، زندگی ایک ہی کپڑے کو سو دفعہ پہن کے گُزاری جا سکتی ہے، زندگی دو روٹیوں کی بجائے ایک روٹی کھا کر بھی چل سکتی ہے، لیکن زندگی بغیر عزت کے نہیں گُزر سکتی، ہمیشہ اُس شخص کو چُنو جو آپکی عزت کر سکے❤️🥀
🍁

...,,, ,,..
C  : ...,,, ,,.. - 
Cnidarian
 

Everybody says "apna khayal rakhna" but nobody says "mein hun na tumhara khayal rakhne k liye" 💔
🍁

Cnidarian
 

اک شخص چاہئیے زندگی میں
سکون جیسا☺️💜
🍁

Aiyoooo
.,,
C  : Aiyoooo .,, - 
Cnidarian
 

boht boring..
i5

Cnidarian
 

وَاصْبِرْ عَلَى مَا يَقُولُونَ✨
یہ جو لوگ باتیں کرتے ہیں تم ان پر صبر کرو💫 💜
🍁

Cnidarian
 

کامل کی تلاش میں ہم...
عمل سے....خالی لوگ.... 🔥
🍁

Cnidarian
 

زندگی میں ساتھ دینے والے اگر بے بس اور لاچار ہو جائیں تو ان کو سنبھالا جاتا ہے تبدیل نہیں کیا جاتا!

Cnidarian
 

Whoever dating my future husband
sis please take care of my janu, Bhai hai tumhara.🙂🖤
-🍁