Damadam.pk
Cnidarian's posts | Damadam

Cnidarian's posts:

...,,..
C  : ...,,.. - 
Cnidarian
 

رات کے اندھیروں میں ـ سیاہ چٹانوں پر چھوٹی سی کالی چیونٹی جو کچھ کہہ رہی ہے ـ اللّٰه اُسے بھی سنتا ہے❤️💯😇👉
✨🌸

Cnidarian
 

مجھ کو تو تجھ سے فقط تیرا ساتھ چاہئیے
ہاتھوں میں راہ چلتے ہوئے تیرا ہاتھ چاہئے
کرتا تھا ہنس کے مجھ سے جو تو شب و روز
بس ویسی ہی ایک میٹھی سی بات چاہئے
تجھ کو بٹھا کے سامنے بس دیکھتا رہوں
سردیوں کی ایک لمبی سی بس رات چاہئیے
اب لوٹنا تیرا تو محض ہو گا حادثہ کوئ
زندگی میں کچھ اس طرح کے حادثات چاہئے

Cnidarian
 

حسن کیا چیز ہے وقت کے سامنے
تو قیامت سہی مگر تا قیامت تو نہیں

Cnidarian
 

حقیقت دیکھ کر پارساوں کی.
گنہگار ہونے پہ غرور آتا ہے.🔥🖤
-🍁

Cnidarian
 

ماں باپ کا ہونا کسی خزانے سے کم نہیں۔۔۔اور لوگ اس خزانے سے بھی محروم ہو جاتے💔🥺😔

Cnidarian
 

جیویں فجر دوپہر تے پیشی دیگر۔۔۔۔
بلآخر ہوندی شام اے۔۔۔۔
انجے وانگ انسان دی سوچاں ۔۔۔۔
ویندا ہو تبدیل نظام اے۔۔۔۔
بلآخر سانگے مک ویندن ۔۔۔۔
ہو ویندن ختم سلام اے۔۔۔۔
بھلا کون کسے نوں لکھ دیندا۔۔۔۔
پوری زندگی دا اشٹام اے۔۔۔۔

Cnidarian
 

تينوں میں تکیا 👀 تے ہوش میری بُھل گئى 😍🙈
گرم گرم چا ☕ میرے ہَتھ اُتے ڈُل گئى 👋 🔥 😂

Cnidarian
 

-یہ ہے دنیا یہاں کتنے اہل وفا
بے وفاہوگے دیکھتے دیکھتے 🌚
🍁

Cnidarian
 

رنگ بدلنے لگى ہوں۔ گرگٹوں سے رابطے میں ہوں 😌

Cnidarian
 

انسان اُمید سے بندھا ایک پرندہ ہے جو گھائل بھی اُمیدوں سے ہے اور زندہ بھی اُمید پر ہے😊❤️

Cnidarian
 

اگر واش روم میں بنا پنکھے کے بیٹھ سکتے ہو تو دوسرے کمروں میں کیوں نیں ؟
واپڈا کا قوم سے سوال

Cnidarian
 

دو چار ستارے ہی مری آنکھ میں دھر جا
کچھ دیر تو اے ساعت شب مجھ میں ٹھہر جا 😊
ہمارے ستارے ⭐🌟

Cnidarian
 

سنو 😍🧸
کیا کبھی کسی لڑکے کو چونا لگا کہ لوڈ منگوایا🙈😂😂✈️👉
چونا_تباہ_دے🥴

Cnidarian
 

سر طور ہو سر حشر ہو
ہمیں انتظار قبول ہے
وہ کبھی ملے وہ کہیں ملے
وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی

Cnidarian
 

کہتے ہیں انہیں یارانِ نبیؐ😍🔥
ابو بکرؓ و عُمَرؓ، عُثمانؓ و علیؓ ❤️💯😇👉

Cnidarian
 

ghr aja tenu rab da wasta ...
meri ankhen takti hain rasta...

Cnidarian
 

جو جتنا نرم دل ہے
لوگ اسے اتنا ہی بیوقوف سمجھتے ہیں 😐
🍁

Cnidarian
 

Basaya nahi kisi ko tumhary siwa..
..
..
ly skty ho roh ki talashian..
..
.

Cnidarian
 

تجھے اگر اِحساس ہوتا
تو تُو بھی غم شناس ہوتا
میری خُوشی کا بھی پتہ ہوتا
پڑتا پھیکا میں، تُو اداس ہوتا
بے حِسّی تجھ میں اگر نہ ہوتی
کیوں میں بےضبط بےحوّاس ہوتا
کیوں چُراتا میں زمانے سےنظر
تُو اگر میرے آس پاس ہوتا
میری قسمت پے سبھی رشک کرتے
تیرا ہونا جو مجھے راس ہوتا