سب بدل جائے گا____ تم، تمہارا وقت، تمہارا آنے والا کل، تمہارا گزرا کل " صبر "❤ تم کیا چاہتی ہو تم رات کو سو اور صبح اٹھو اور سب ٹھیک ہوا ہو؟؟ تمہیں تم نہیں تمہارا درد نہیں تمہاری سوچ تنگ کر رہی ہے، تمہارا درد تمہاری سوچ میں بیٹھا ہے جو نا تمہیں آگے لے جانا چاہ رہا ہے نہ پیچھے۔۔۔۔۔ تم ٹوٹے دل کا فائدہ نہیں اٹھا رہے یا تو تم اس کو مزید توڑنا چاہ رہے ہو یا اس کو اسی وقت ٹھیک کرنا چاہ رہے ہو۔۔۔۔ نہ تو تم خود پر بھروسہ کر رہے ہو نہ اس ذات پر "وہ تو دلوں کو بدلنے پر قادر ہے" کیا تمہیں تمہارا رب کافی نہیں ہے؟ تم ایک قدم اسکی جانب لو وہ دس قدم تمہیں اور دکھائے گا۔۔۔۔ یقین رکھو _____!✨♥️
When you get fascinated and attached to your favorite person immensely, it excruciates your mind and pushes you into a state of languishing thoughts. You start cursing yourself for getting closer to that person who even does not give you a eye lense. Then later you reach at a stage where your mind and heart prevails in thoughts of embarrassment. You just start mocking yourself for that dummy attachment. Meanwhile, life goes on and horrendous experience elapses. Just always cerebrate that later will be always better than former.
سانسوں میں سماء کر دل میں اتر جاتی ہے زندگی میں آ کر چپکے سے گزر جاتی ہے . ہو جاتی ہے گم نام اس طرح وہ نہیں ملتی مگر شام گزر جاتی ہے. ایک پل آ کر کہیں سے بکھر جاتی ہے ملاقات ایک پل میں ہی مختصر ہو جاتی ہے مل جاۓ ایک مدت کے بعد تو۔ اپنے خوبصورت وعدے سے مکر جاتی ہے
تم معجزوں پر یقین رکھتی ہو؟ ہاں!! لیکن میری معجزوں کیdefinition شاید تھوڑی مخلتف ہے لوگوں سے۔۔ میں صرف لاٹری نکلنے کو ہی معجزہ consider نہیں کرتی بلکہ میری چھوٹی چھوٹی دعائیں جو بظاہر نا ممکن لگ رہی ہوتی ہیں۔۔وہ پوری ہو جائیں تو میں ان کو بھی معجزہ ہی consider کرتی ہوں۔۔ مجزے اب بھی ہوتے ہیں۔۔بس یقین کرنے والا دل ہونا چاہیے۔۔