She met different people whom she admired alot but soon those people realize her they were not like that as she pondered. it's hard to accept the reality of a harsh world to her. The only thing she learnt from bitterness of this world who you trust a lot hurt you most. Now she fears to put believe and trust on anyone She was trying to hide her pain and heal her wounds. She never wanted to be a part of a journey from which she has been going through..
میں کچھ اس لیے بھی یہ چاہتی ہوں کہ تم میرے ہاتھ تھامے رکھو کیونکہ مجھے یقین ہے کہ میرے ہاتھ تمہارے ہاتھوں کی گرفت میں ہوں گے تو ان میں موجود لکیروں پر برا سایہ نہیں پڑے گا. خوش بختی سایہ فگن رہے گی! ❤️🙂🖤 🖤🥀
عاشق کے ہاتھوں میں اس کی محبوبہ کے ہاتھ تھے ۔ وہ اپنی محبوبہ سے پوچھتا ہے 'اس میں سے میری انگلیاں کون سی ہیں؟' محبوبہ شرما کے کہتی ہے 'ساری آپ کی ہیں' مجھے اس بات نے اپنا گرویدہ کر لیا ۔ میری بڑی خواہش تھی کوئی مجھے بھی ایسے کہے سال پر سال گزرتے گئے لیکن میں یہ خواہش نہ بھول سکا آخر وہ میری زندگی میں آگئی ایک دن جب اس کے ہاتھ میرے ہاتھوں میں تھے مجھے اپنی وہ ہی خواہش یاد آگئی ۔ میں نے بڑے جذب کے عالم اس سے پوچھا، 'ان میں سے میری انگلیاں کون سی ہیں؟' اس نے کہا، ' اس میں پوچھنے والی کیا بات ہے، یہ کالی کالی آپ کی ہیں'😂😂😂😂
میں اگر تم پہ کچھ لکھتی تو اک حسین خواب لکھتی صبح کی پہلی کرن لکھتی زخموں پہ بنا مرہم لکھتی موسم کی پہلی بارش لکھتی غم کے بعد ملی خوشی لکھتی میں اگر تم پہ کچھ لکھتی تو صحرا کی ٹھنڈی ہوا لکھتی کسی کی بجھی ہوئی پیاس لکھتی کسی کے چھپے ہوئے احساس لکھتی کسی کا بچھڑا ہوا یار لکھتی اک قبول ہونے والی دعا لکھتی