وہ نا قابل بیان ہے کتنے عجیب لوگ ہوتے ہیں ۔پہلے اپکو اتنا عروج پر پہنچاتے ہیں اور پھر زمین پر لانے پر دیر بھی نہیں کرتے لوگ نامحرم کی محبت میں رولتے ہیں کبھی محرم رشتوں سے درد لیا ہے پتہ نہیں کیوں لوگ آپکی ذات کو دو وقت میں بے مول کر دیتے ہیں کیا اتنا ہی بےمول ہے انسان، اسکے احساسات، اسکے جذبات کہ آپ اسکو اپنے پاوں تلے روند دیں اسکو ایسی جگہ چھوڑ دیں کہ اسکو کوئی بھی ،کسی کا بھی دلاسہ کام نا آئے اور اپنی زندگی سے آپ اسے بےزار کر دیں اسکو ایسی خاموشی لگا دیں کہ وہ اپنا درد کسی کو نہ بتا سکیں کیا انسانیت ہمیں یہ سکھاتی ہے ۔۔۔ خیر وقت گزرتا گیا انکا نام جو حفظ ہوا کرتا تھا آج انکا نام دعاؤں میں لینا بھول جاتی ہوں کبھی سوچتی ہوں کہ وقت کتنی جلدی گزرتا یے اللہ پاک آپکو کیسے صبر دیتے ہے اور سمیٹ لیتے ہیے
😊جب آپ بدل جائے جب لوگ آپکے دل سے نکالنا شروع ہو جائے تو انکا نام بھی دعاؤں میں یاد آنا بھی ختم ہو جاتا ہے اور ہمیں پتہ بھی نہیں چلتا۔🙃 ایک وقت تھا جب کچھ لوگ میری زندگی میں اعلی مقام پر تھے ۔ جو کبھی بھی زندگی کے کسی موڈ پر میں کسی کو دیں پاوں۔ یہ شاید اب کی بار سہ نا پاوں۔💔 "وقت گزرتا گیا" اور وہ پیارے اپنے حالات کی وجہ سے بدلتے گئے، کچھ لوگ جنہیں آپ شدت سے چاہتے ہو انکا بدلنا معلوم ہے کیسا ہوتا ہے؟؟ کوئی ایک سا ہمیشہ نہیں رہتا۔ میری ہر دعا میں والدین کے بعد انکا نام ہوا کرتا تھا، جب وقت کے ساتھ وہ لوگ بدلے تو تلخ زندگی کا مجھ پہ ادارک ہوا رات جاگ کے اپنی غلطیاں ڈھونڈنے میں ہی گزر جاتی تھی میں اللہ سے دعائیں کرنے لگ گئی کہ اللہ میرے دل سے ان کی محبت نکال دیں سمیٹ لے مجھے اور جس تڑپ سے جس شدت سے میں دعا مانگتی تھی وہ نا
بات ہوئی نہیں تو بڑھتی کیسے ہمکو تمھارے عشق کی بیماری چڑھتی کیسے ذکر تو کیا ہم نے دنیا میں تمہارا دنیا ہم کو تم سے ملوانے کی سازش کرتی کیسے آگر ناراض ہو تو بتا دو، خفا ہو تو سمجھا دو، اس پردہ داری میں میری آنکھ تیری آنکھ سے لڑتی کیسے بات ہوئی نہیں تو بڑھتی کیسے