Damadam.pk
Crazy_Lover_hi's posts | Damadam

Crazy_Lover_hi's posts:

Crazy_Lover_hi
 

_لڑکیوں کو اگر محلے والے شادی پہ نہ بلائیں🙄🙄_
_تو چھت پہ کھڑی ہوکر کہتی ہیں کہ دلہا نشئی ہے🤣😁🙆♂️_

Crazy_Lover_hi
 

*میری پوسٹوں پہ آیا کرو😍❤️*
*میں ہر جمعہ کو محبوب قدموں میں لانے کا تعویذ بھی دیتا ہوں - 😁🤭*

Crazy_Lover_hi
 

*چھوٹا سا خواب ہے میرا*
*مرشد🙈*
*چار بچے ہوں اور سب کی امی الگ الگ ہو.🙈🙈😂*

Crazy_Lover_hi
 

*بور ہو رہا ہوں*
*کوئی لڑکی اپنی Break up سٹوری سنا دے🖤⚜️🙈🔥💯*

Crazy_Lover_hi
 

*بڑے مان سے رکھا تھا اسے دل میں بسا کر*
*بڑی چاہت تھی اسے اپنا بنانے کی😢💔,,,*
.•°``°•.¸.•°`❀•.
*❥━➸➽❥❂❥━➸➽*
`•.¸ ¸.•`

Crazy_Lover_hi
 

*سنو😍 میری جان بن🙈 جاؤ ناں🥺🥺*
*میں 🙊تمہیں روز 20 😕کی مونگ*
*پھلی لیکر دوں گا😑😒😂😂*

Crazy_Lover_hi
 

چوم لیے جاتے ہیں قدم بھی ان کے۔ 🥰😘
جانی 🍁💯
حقیقت میں جو وفا کرنا جانتے ہوں ۔😘😍

Crazy_Lover_hi
 

وہ ہے بادلوں میں چھپے چاند کی طرح
کبھی رو برو کبھی لا پتہ ❤
*💛🫀اتیش عشق 🔥❤️🔥*

Crazy_Lover_hi
 

مسافر عشق کا ہوں ___میری منزل محبت ھے🌴
تیرے دل میں ٹھر جاؤں__اگر تیری اجازت ہو🥀

Crazy_Lover_hi
 

یہ ضروری تو نہیں جو اچھا لگے وہ مل بھی جائے
کچھ لوگ تو اچھے لگتے ہیں صدا دل میں رہنے کے لیے🩷🩷
*🌹✍♥❤️*

Crazy_Lover_hi
 

رشتہ داروں کے گھر داخل ہونے کی دعاء
السلام وعلیکم یا مطلبی مخلوق😐

Crazy_Lover_hi
 

تعلق روح کا ہو تو دل بھرا نہیں کرتے🥺

Crazy_Lover_hi
 

لگا کر عشق کی بازی سنا ہے روٹھ بیٹھے ہو ؟🤐
محبت مار ڈالے گی تم ابھی پھول جیسے ہو🥀🥺

Crazy_Lover_hi
 

اور رشتہ احساس سے بنتا ہے..
رنگ نسل چال دیکھ کر تو جانور خریدے جاتے ہیں
*🚬🖤.black

Crazy_Lover_hi
 

__"😒😂"
میں شرمندہ ہوں اے دل
کوئی نہیں (Set h0ti) میں کی کراں 😑😑😕😜🤣
*✍️گہری_چپ♥*

Crazy_Lover_hi
 

مُفلسی بھی تہمت ہے بیٹیوں کے لیے
باپ غریب ہو تو رِشتے بھی نہیں آتے..🖤

Crazy_Lover_hi
 

مخلص ہو کر ملنا ہم جان وار دیں گے 😊😇
*🚬🫀اتیش عشق 🔥❤️🔥*

Crazy_Lover_hi
 

کاش محبت میں بھی❤❤انتخابات ہوتے۔😅
غضب کی دھاندلی کرتے💥🔥ہم تجھے پانے کے لیے۔۔. 😴 🌉 😘

Crazy_Lover_hi
 

بات جب بھی بگڑی لفظوں پہ بگڑی.
کاش !!! کہ ہم بے زباں ہوتے...kash

Crazy_Lover_hi
 

تم ایک حادثہ ہی سہی،،،،
پر دلنشین بہت تھے!!!!!🥀