Damadam.pk
Crazy_Lover_hi's posts | Damadam

Crazy_Lover_hi's posts:

Crazy_Lover_hi
 

دل میں ہو تم دماغ میں ہو تم
بس ایک کمی ہے میرے پاس نہیں ہو تم 💔💔

Crazy_Lover_hi
 

*سب کو ہی ہمدرد چاہیے...!!*
*اب میرے جیسے سر درد کہاں جائے!!*
____🌚🖤🥀
❥ᚒ⋆⋆

Crazy_Lover_hi
 

*عورت کبھــــی بے وفا نہیــــں ہوتی..!! 😒
شرط یــــہ ہے.%❤❤💙💚
کــــہ مرد عزت دینــــے والا ہــــو...//💯.
SuChi 🥺
❥ᚒ⋆

Crazy_Lover_hi
 

" اُسے مُحبت کِسی اور سے تھی ،
بس میرا شِدّت سے چاہنا پسند تھا اُسے!💔🔥
#...👈

Crazy_Lover_hi
 

ہم نہیں چاہتے تمھارے ساتھ کسی اور کا تعلق ہو........💔
تمھیں نفرت بھی کرنی ہو تو وہ بھی فقط ہم سے ہی کرنا...💔

Crazy_Lover_hi
 

ہائے یہ اگر، مگر اور کاش میں لپٹی ہوئی زندگی...🖤

Crazy_Lover_hi
 

🤔🤔
جانے کیسے وہ لوگ ہوں گے جو اسکو بھاتے ہوں گے 🌸

Crazy_Lover_hi
 

*_تمنا ہے میرے من 💓 کی ہر پل ساتھ تمہارا ہو۔ 🥀💞_*
*_جتنی بھی سانسیں چلے ہر سانس پر نام تمہارا ہو...!! 💞_*bus

Crazy_Lover_hi
 

-" تھوڑی جگہ دے دے مجھے تیرے پاس کہیں رہ جاؤں میں_" 🙂💔

Crazy_Lover_hi
 

فـقیروں کی صحبت میں بیٹھا کـرو۔۔۔۔۔۔۔۔💯🙂
بادشاہی کا انداز خود بخود آجاۓ گا۔۔۔۔۔۔✨👑rAjpuT
❥ᚒ⋆⋆

Crazy_Lover_hi
 

*جس لڑکــــی ســــے پوچھو*
*Sorry I have a boyfriend*🙁
*جس لڑکــــے سے پوچھو وہ سنگل ہــــے تو پھر لڑکیاں جا کہاں رہــــی ہیــــں* 🤭😂😒
❥ᚒ⋆⋆🖤

Crazy_Lover_hi
 

"اتنا آسان نہ بناؤ خود کو
کہ جو نظر ڈالے سمجھ جائے"😊
❥ᚒ⋆⋆🖤

Crazy_Lover_hi
 

من پسند شخص ہر درد کی دوا ہوتا ہے🫀
❥ᚒ⋆⋆

Crazy_Lover_hi
 

تیری یادیں مجھے اکثر ایسے گھیر لیتی ہے
جیسے اڈے پے ایک سواری کو پانچ رکشے😜😁😆😉😂🤣🙊🙉🙈
❥ᚒ⋆⋆🖤

Crazy_Lover_hi
 

گاؤں میں رہتے تھے تو وہاں کے زمین دار تھے
محبت شہر لے کر اۓ اور کراۓ دار کر گۓ😒
❥ᚒ⋆🖤

Crazy_Lover_hi
 

نواز شریف بھی آ گیا 😊
پر کسی کا مجھ پہ دل نہیں آیا😏
🙈🙈
❥ᚒ🖤

Crazy_Lover_hi
 

تم میرے ساتھ سیٹ ہو جاؤ 🙈
دُنیا سے دو سنگل لوگ کم ہو جائیں گے 😜🙈
😕😕
❥ᚒ⋆

Crazy_Lover_hi
 

ہم دلکش نہیں مگر دلچسب ضرور ہیں ✌🏻🔥

Crazy_Lover_hi
 

رشتوں کو وقت دو تاج محل دنیا نے دیکھا ہے ممتاز نے نہیں--

Crazy_Lover_hi
 

*کتنی خوبصورت ہو جاتی ہے نہ زندگی جب*
*دوست محبت اور ہمسفر ایک ہی انسان ہو🖇️🙈🌸✨👀*