Damadam.pk
Crimin@L's posts | Damadam

Crimin@L's posts:

Crimin@L
 

پوچھنا یہ تھا💁♀️
کے فیک آئی ڈی🤷♀️ والی مردانہ بہنیں بھی عید پہ 🤔🤭مہندی لگائیں گی?

Crimin@L
 

تم بھی ہر لڑکے کی طرح پنجاب کالج سے پڑھے ہو نا ؟😒🤪

Crimin@L
 

اگر بچے دو ہی اچھے ہوتے تو کیا آپ آج ہوتے؟
Me. YEs🙆 aNd yOu

Crimin@L
 

جرابیں ہمیشہ دھو کر پہنا کریں
ایسا نہ ہو کامیابی آپ کے قدم چومنے آئے اور فوت ہوجائے😜😜😜😜

Crimin@L
 

میرا فون سالن میں گر گیا تھا
کیسے نوں مرچاں تے نئیں لگیاں😂😂

Crimin@L
 

YaH jAzZ wAalY mAerY sAatH hiI kAmeEnAa pAn kAr rAhy hEn yAa aAp sUb kAa bHiI buRaA hAal hY🤔☹️

Crimin@L
 

اور سناو؟؟
جانو کی فرمائش پر بلیک سوٹ لے لیا؟🙊😹

Crimin@L
 

کیا آپ کو شادی میں کبھی زبردستی ڈانس کرنے کے لیے اٹھایا ہے 😂🤣🤔

Crimin@L
 

کچھ لوگ چھوٹے چھوٹے جھوٹوں کی وجہ سے جہنم میں جائیں گے، جیسے کہ؟؟؟؟
I lOvE yOu tOo
I miSs yOu tOo
🤪🤣

Crimin@L
 

کل رات پوسٹ کی تھی ہم کو ہمیں سے چرا لو💞
پوسٹ امی نے پڑھ لی ہے اب ہم کو کوئی امی سے چھڑوا لو
🤣🙈🤣🙈🤣🙈🙈🤣🤣🤣🙈🤣

Crimin@L
 

شی: پہلے بیٹی ہوگی۔👧
ہی: پہلے بیٹا ہوگا۔👦
اور پھر پہلے انکا بریک اپ ہوگیا۔🤣🤪

Crimin@L
 

پوسٹ پر جب نہیں آتے
تو😒
گوشت لینے بھی مت آنا شاپر اٹھا کر🤨🤪

Crimin@L
 

یہ لڑکا جو ابھی میری پوسٹ پڑھ رہا ہے😶
خدا کرے اسکی شادی اپنی کزن سے ہو جائے _
🙊🤣🙈👈

Crimin@L
 

عید آگئ او میرا یار نئی آیا🤧
یہ کب سے شروع کرنا ہے😕🤔🤨 haWn tOu kiS kiS kAa yAar nAhiI aAtAa aB tAk🤣🤪

Crimin@L
 

پرسنل سوال 🤭
کبھی کسی کا نام اپنے ہاتھ پر
لکھا ہے😐😱🤔

Crimin@L
 

یہاں کوئی ڈاکٹر ہے کیا؟
میرا بکرا چائے نہیں پی رہا۔۔۔🤔🤭😜

Crimin@L
 

پاکستانی ڈراموں میں سب آفس ہی کیوں جاتے ہیں🤨🤨
ان کی دکانیں کیوں نہیں ہوتیں🤔🤔🙄

Crimin@L
 

ہمارا بکرا کوکو مو نہیں کھا رہا میں کیا کروں اب . .🤦♂️
🐐⁦🙆🙆

Crimin@L
 

YaH mOusAm kiI bAariSh
YaH bAariSh kAa pAaniI
YaH pAaniI kiI bOonDeN
TuJhY hiI tOu dHoOndEn
🌦️🌦️

Crimin@L
 

GiRlS :PiZzaA YAa Bf😜
BOyS :SmOkiNg YAa Gf😂
🤔🤔🤔🤔🤔