Damadam.pk
Crimin@L's posts | Damadam

Crimin@L's posts:

Crimin@L
 

بند دکان کے تھڑے پر بیٹھے دو بوڑھے آپس میں باتیں کرتے ہوئے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو رہے تھے کہ ایک متجسس راہگیر نے ان سے اتنا خوش ہونے کی وجہ پوچھ لی۔ ایک بوڑھے نے اپنی ہنسی پر قابو پاتے ہوئے بتایا: ہم نے ملک کے مسائل حل کرنے کیلیے ایک شاندار منصوبہ ڈھونڈ لیا ہے ۔۔۔ اور وہ منصوبہ یہ ہے کہ ساری قوم کو جیل میں ڈال دیا جائے اور ان سب کے ساتھ ایک گدھا بھی جیل میں ڈالا جائے۔ راہگیر نے حیرت سے دونوں کو دیکھا اور پوچھا: وہ تو ٹھیک ہے مگر ساتھ گدھے کو کیوں قید کیا جائے؟ دونوں بوڑھوں نے فلک شگاف قہقہہ لگاتے ہوئے ایک دوسرے کو دیکھا، اور ایک بوڑھے نے دوسرے سے کہا: دیکھا رحیمے: آگیا یقین تجھے میری بات پر ، میں نہیں کہتا تھا کہ یہ قوم اپنے بارے میں کبھی پریشان نہیں ہو گی، سب کو بس گدھے کی ہی فکر ہو گی😊😅😛😂😝😜

Crimin@L
 

میں نے اس کے ہاتھ سے جائے نماز لے کر تپائی پر رکھی اور چائے کی پیالی اس کے ہاتھ میں تھما دی اس کے چہرے کی حیرت مجھے لطف دینے لگی تھی، میں نے مسکرا کر پوچھا:
کیا چائے کی پیالی اتنی طاقت ور ہے کہ بچپن کے دشمن دوست بن جائیں؟ 😬
وہ ایک دم کھلکھلا کر ہنسی اور مجھے جواب مل گیا۔۔
ہاں بالکل چائے کی پیالی میں اتنی طاقت ہے کہ سالوں پرانی دشمنی دوستی میں بدل سکتی ہے ۔
منقول
اس پوسٹ کے لیے تعاون کیا ہے ٹپال دانے دار بنانے والوں نے جن کا پیغام ہے کہ دانے دانے سے آئے انگ انگ میں چستی.🤣🤣🤣

Crimin@L
 

وہ مجھ سے زیادہ مجبور تھی -
زندگی میں پہلی بار اس کے آنسوؤں نے میرا دل زخمی کیا، وہ اپنا گھر، اپنے ماں باپ، بہن بھائی اور دوست سب چھوڑ کر میرے لیے آئی تھی اور میں اس کو ضد بنائے بیٹھا تھا، مجھے اس کو جھکانے کا شوق تھا اور اس کو روتے دیکھ کر میرے سینے میں جو درد جاگا ، میں نے سوچا اگر یہ واقعی جھک گئی تو کیا مجھے خوشی ہو گی؟ دل سے آواز آئی کہ مجھے پھر نہ کہنا دھڑکنے کے لیے🙄
میں فوراً کمرے سے باہر نکل گیا جب دس منٹ بعد میں چائے کی دو پیالیاں لیے کمرے میں داخل ہو رہا تھا تو وہ آنسو صاف کرتے جائے نماز سمیٹ رہی تھی۔

Crimin@L
 

میں کزن میرج کے خلاف تھا تو میری بیوی کزنز کے ہی خلاف تھی، پھر بھی ہماری شادی ہو گئی، ایسا نہیں ہے کہ ہماری محبت کی شادی تھی بلکہ سچ تو یہ ہے کہ ضد کی شادی تھی، نفرت کی شادی تھی، غصے کی شادی تھی، انتقام کی شادی تھی، بچپن سارا لڑتے ہوئے گزرا تھا، اسے میں پسند نہیں تھا اور مجھے وہ کبھی ایک آنکھ نہیں بھائی تھی، مگر گھر والوں نے ہمارے گٹھ جوڑ کا فیصلہ کر لیا تو پھر نہ میرے گھر چھوڑنے کی دھمکی کام آئی اور نہ ہی اس کے زہر کھانے کے ڈراوے نے کوئی کام کیا۔😕
شادی کی رات وہ پلنگ پر گھونگٹ پھیلائے میری منتظر بھی نہ تھی، جب میں کمرے میں داخل ہوا تو دل ہی دل میں اس کی گردن مروڑنے اور اُسے قتل کر ڈالنے کے کئی ارادے بنا کے رد کر چکا تھا اور وہ جائے نماز پر بیٹھی ہچکیاں لے رہی تھی، شاید رو رہی تھی، تب میں نے جانا کہ مجبور صرف میں نہیں تھا،

Crimin@L
 

کسی کو ایکسٹرا زندگی چا ھیے😔
تو مجھ سے لے لو 🙏🏻یار میری آج بس 😭ہو گئی ہے

Crimin@L
 

نظر انداز ہونا شروع ہو جائیں تو کنارہ کر لینا ہی بہتر ہے۔ کیونکہ وضاحتیں کھویا ہوا مقام واپس نہیں لا سکتیں لیکن خاموشی مزید تذلیل سے ضرور بچا لیتی ہے"

Crimin@L
 

OnCe tHeY fInD yOuR rEpLacEmeNt ,
EvErY cOnvErsAtiOn bEcOmEs aN aRguMeNt!!!

Crimin@L
 

بعض اوقات انگلیاں بھی پھانسی کی مستحق ہوتی ہیں کیونکہ انہوں نے کچھ لوگوں کیلئے وہ کچھ لکھا جس کے وہ بالکل لائق نہ تھے

Crimin@L
 

AaJ pArhNy kAa diLl nAhiI kAr rAhAa ☹️☹️
Or sYlLabUs bOhAt zEiAyAadA hY😭
KoYiI aEsiI tArkEeb bAtAa dEm jiSs mY pArHnAa nAa pArhY oR sUb sAmAjH bHiI aAjAyE🤪

Crimin@L
 

اس بلندی کا کیا فائدہ
جس پر انسان چڑھے
اورانسانیت سے گر جائے

Crimin@L
 

جب کوئی سیانی بات کرتی ہوں ۔۔۔☺️☺️🙆🏻♀️
دوسرے تو حیران ہوتے ہی ہیں ۔۔😬😬🤦🏻♀️
میں خود سوچنے لگ جاتی ہوں۔۔😱😱🙆🏻♀️
یہ بات میرے دماغ میں آئی کیسے۔🤔🤔🤔🤷🏻♀️🤷🏻♀️🤷🏻♀️

Crimin@L
 

یقین جانئے پودا سستا ہے اور باجا مہنگا ہے____
لہذا "پاااں" کی بجائے
"چھاں" کیجئے🥰
ایڈوانس یوم آزادی

Crimin@L
 

ایک تو پاکستان کے نغموں میں اتنا دم ہے یار
کہ میرا سن کر ڈائیریکٹ جنگ کرنے کا دل کرتا ہے،
بیچ کی راہ بھی نہیں
بس جنگ😐

Crimin@L
 

بس ایک عدد غصے کو ہٹا کر دیکھیں
باقی لڑکی اچھی ہوں میں 🤭🥰♥

Crimin@L
 

بعض اوقات زندگی میں خیر خواہ لوگ کم
اور
خواہ مخواہ لوگ زیادہ ہوتے ہیں۔
😏😏

Crimin@L
 

EiD uL aDhAa MuBaRAk tOo aLl💕💕

Crimin@L
 

گوگل پر تو سب مل جاتا ہے پھر مجھے ڈمپل والا بکرا کیوں نہیں مل رہا😑 😭🤦😭😒😒

Crimin@L
 

#شادی👫 کرنا کوئی گناہ نہیں🙄
اس لئے خود بھی کریں اور🤭
میرے لیے بھی کوئی ڈھونڈ دیں.🙈🤪🤣🙇

Crimin@L
 

میرا بکرا لیز نہیں کھا رہا😕😕
کیا کروں ؟☹️

Crimin@L
 

اس نے پوچھا تمیز دار ہو😕
میں نے کہا بہت۰۰۰۰😊
اس نے کہا ثبوت دو😏
میں نے چپیڑ مار کے سوری بول دیا👈😂😂😝