محبت اس طرح بھیجو
کہ جیسے خواب آتا ھے
جو آتا ھے
تو دروازے پہ
دستک تک نہیں ہوتی
بہت سرشار لمحے کی
مدھر چپ میں
کسی ہلکورے لیتی آنکھ کی خاطر
کسی بے تاب سے ملنے
کوئ بے تاب آتا ھے..!!!
اب تلخیوں کا سامنا کرنے کا وقت ہے۔۔۔۔
اب عمر خواب دیکھنے والی نہیں رہی۔۔۔۔!
لاعلمی بھی بڑی نعمت ہوتی ہے کچھ باتیں اگر ہم جان جائیں تو بہت تکلیف دیتی ہیں!!
اب سنبھلتے ہی نہیں رنگ ہمارے۔۔۔۔۔ ہم سے
دل بناتے ہیں تو ویرانی۔۔۔۔۔۔ سی بن جاتی ھے
یہ کسی پیر یا مرشد کے بس کی بات نہیں ،
اداس لوگوں کے مسئلے بس خدا سمجھتا ھے_
قہقہوں کے اِس جہان میں ،
اندر سے اُداس لوگ ہیں ہم! ۔ "
کون سیکھا ہے صرف باتوں سے
سب کو اک حادثہ ضروری ہے
کہتا تھا مجھے کالا رنگ پسند ہے 😊
جب میں نے اپنی تصویر بھیجی تو بلاک کر دیا.😭
*اپنا غرور اور انائیں لے کر اک دن ہم سب خاک ہو جائیں گے
😞😞
بعض لوگ خاموشیاں پڑھ لیتے ہیں"🥀🙃
بعض الفاظ بھی نہیں سمجھ پاتے....💯😐
"
ہزاروں ڈگریاں لے کر علم پر دسترس پا کر
چھلکتے لفظ آنکھوں سے نہ پڑھ پاؤ تو جاھل ہو
ہم گاؤں والے ہیں صاحب
اور یہاں 8 بجے کے بعد کتے نہی گیدڑ بھونکتے ہیں 😕
بابا جی کہا کرتے تھے
لڑکیاں بھی ان لڑکوں سے امید لگا کر بیٹھ جاتی ہیں جنکے گھر والے بھی اس کو کہتے ہیں ہمیں اس سے کوئی امید نہیں!😁😁😂😂😆😆😆
سوچ رہی ہوں کسی انجان لڑکے کی پوسٹ پر بول آؤں🤪
تم نے اچھا نہیں کیا😁
پھر وہ جانے , اس کی جانو جانے🙈😂😋
لاہور بورڈ نے وہ رکشہ والا بھی پاس کر دیا جو بچیوں کو کالج چھوڑنے جاتا تھا😒
انسان کے بے حس ہو جانے کی سب سے بڑی وجہ کیا ہے ؟
ایک اور مُحبت بھی تھی مُنتظر اُس کی ،
وہ مُجھ سے بِچھڑ کر بھی خسارے میں نہیں تھا! ۔ " 🙂
اور کبھی کبھی لہجے کی بیزاری اور اکتاہٹ جب محسوس ہو جائے تو یقین جانئے ایسا لگتا کہ تمام محبت و اپنائیت منہ پر طمانچہ کی طرح ماری گئی ہے💯
اور یہ کیفیت بیان کرنا اور سہنا دونوں ہی ناقابلِ بیان ہے اور پتہ ہےکچھ لوگ آپ کو مِس تب کرتے ہیں جب وہ آپ کا متبادل نہیں ڈھونڈ پاتے..!!!🖤🖤🥀
خوشی سے کانپ رہی تھی انگلیاں میرى
ڈیلیٹ ہو گئی ریکوسٹ ایکسیپٹ کرتے کرتے۔۔😞
بند دکان کے تھڑے پر بیٹھے دو بوڑھے آپس میں باتیں کرتے ہوئے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو رہے تھے کہ ایک متجسس راہگیر نے ان سے اتنا خوش ہونے کی وجہ پوچھ لی۔ ایک بوڑھے نے اپنی ہنسی پر قابو پاتے ہوئے بتایا: ہم نے ملک کے مسائل حل کرنے کیلیے ایک شاندار منصوبہ ڈھونڈ لیا ہے ۔۔۔ اور وہ منصوبہ یہ ہے کہ ساری قوم کو جیل میں ڈال دیا جائے اور ان سب کے ساتھ ایک گدھا بھی جیل میں ڈالا جائے۔ راہگیر نے حیرت سے دونوں کو دیکھا اور پوچھا: وہ تو ٹھیک ہے مگر ساتھ گدھے کو کیوں قید کیا جائے؟ دونوں بوڑھوں نے فلک شگاف قہقہہ لگاتے ہوئے ایک دوسرے کو دیکھا، اور ایک بوڑھے نے دوسرے سے کہا: دیکھا رحیمے: آگیا یقین تجھے میری بات پر ، میں نہیں کہتا تھا کہ یہ قوم اپنے بارے میں کبھی پریشان نہیں ہو گی، سب کو بس گدھے کی ہی فکر ہو گی😊😅😛😂😝😜
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain