ورلڈ وائڈ انٹرٹینمنٹ WWE کا روشن ستارہ جس کے نام سے ہی ریسلرز کے اوسان خطا ہوجاتے ہیں اور یو ایف سی UFC میں ڈھیروں ٹائٹل اپنے نام کرلینے والے عظیم ریسلر براک لیزنر Brock Lesnar سے ایک انٹریو میں انکی طاقت کا راز پوچھنے پر انہوں نے جواب دیا کہ صبح ناشتے میں میری ماں مجھے ساگ دیتی ہے...🙈😂
جب آپ ایک گھنٹے میں اک سو پینتیسںوی دفعہ کسی کا واٹس اپ چیک کریں کہ وہ آن لائن ہے یا نہیں تو یقین مانیں اس نے آپ کو محبت دی ہو یا نہ دی ہو ذہنی بیمار ضرور کردیا ہے
کوئی نہیں نبھاتا صرف وقتی Attraction ہوتی اور وہ تجسس کے ساتھ ہی ختم ہو جاتی یقین کریں کوئی آپ کے سامنے مر بھی رہا ہو تو کہہ دیں کہ مر جاؤ مگر اپنی ذات کو غلطی سے بھی کسی کا عادی مت بنائیں کیونکہ انسان لمحوں میں بدلتے ہیں اور پھر آپ کے حصے میں صرف •خسارے آتے ہیں!
اللہ امتحان لیتا ہے تاکہ صابر رہو..... آزمائش میں ڈالتا ہے تاکہ اسکا شکر گزار رہو..... رلاتا ہے تاکہ صاف دل رہو.... چپ بھی کرواتا ہے تاکہ اس پر یقین رکھو.....
گُزشتہ سالوں نے بہت زیادہ تھکایا ہے اور بہت کچھ سہنا سکھا کر صبر کا سبق دیا ہے لیکن کبھی کبھی تکلیف اتنی شدید ہوتی ہے کہ صبر کے سیکھے گئے سارے سبق بھول جاتے ہیں...💔🙂