تم سے اچھا تھا کہ چاند سے عشق کر لیتے
فاصلہ دور ہی سہی______نظر تو آتا ہے
تجھ کو اپنی ہی قسم یہ تو بتا دے مجھ کو
کیا ممکن ہے کبھی تو مجھے حاصل ہو جائے
ہائےاس وقت دل زار کا عالم کیا ہو
گر محبت ہی محبت کے مقابل ہو جائے
اک لاپرواہ شہزادی کی غفلت نے
من مار دیا اک سادہ مزاج لڑکے کا
تنہائی میں فریاد تو کر سکتا ہوں
ویرانے کو آباد تو کر سکتا ہوں
جب چاہوں تمھے مل نہیں سکتا لیکن
جب چاہوں تمھے یاد تو کر سکتا ہوں....
درد بیچتے ہیں ہم ------یہاں لفظوں میں ڈھال کر
اگر چوٹ پہونچے تو ------گستاخی معاف کیجئیے؎
ﯾﮧ ﺟﻮ ﻋﺸﻖ ﮨﮯ ﻧﺎ ﺻﺎﺣﺐ ۔۔۔۔
ﺍﺱ ﮐﮯ " ﻉ " ﻣﯿﮟ " ﻋﺘﺎﺏ " ﺑﮭﯽ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ " ﻋﺬﺍﺏ " ﺑﮭﯽ ﮨﮯ😐
" ﺵ " ﻣﯿﮟ " ﺷﺒﺎﺏِ ﯾﺎﺭ " ﺑﮭﯽ ﮨﮯ۔
ﺍﻭﺭ " ﺷﺮ " ﺑﮭﯽ ﮨﮯ😏
" ﻕ " ﻣﯿﮟ " ﻗﻠﺰﻡ " ﺑﮭﯽ ﮨﮯ
ﺍﻭﺭ " ﻗﺘﻞِ ﯾﺎﺭ " ﺑﮭﯽ ﮨﮯ😶
ﯾﮧ ﺟﻮ ﻋﺸﻖ ﮨﮯ ﻧﺎ ﺻﺎﺣﺐ ۔۔۔۔
ﺑﺲ ﮐﻤﺎﻝ ﮨﮯ۔۔۔😊
ﺍﮮ ﮨﻮﺍ…!
ﺍُﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ....!
ﺍﺑﮭﯽ ﺗﮏ ﺩﻝ ﺩﮬﮍﮐﺘﺎ ﮨﮯ…
ﺍﺑﮭﯽ ﺗﮏ ﺳﺎﻧﺲ ﭼﻠﺘﯽ ﮨﮯ…
ﺍﺑﮭﯽ ﺗﮏ ﯾﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ…
ﺳﮩﺎﻧﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺑﻨﺘﯽ ﮨﯿﮟ…
ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﮐﯽ ﺟﻨﺒﺶ ﻣﯿﮟ
ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﻧﺎﻡ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ…!!!
بڑا شوق تھا انہیں میرا گھر دیکھنے کا
جب دیکھی میری غریبی تو راستہ ہی بدل لیا۔۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain