Damadam.pk
CuTe.AaZzZaAnNi143's posts | Damadam

CuTe.AaZzZaAnNi143's posts:

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

تمنا تیرے جسم کی ہوتی تو تجھے دنیا سے چھین لیتے
عشق تیری روح سے ہے اسلیئے تجھے خدا سے مانگتے ہیں۔

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

نِگاہ ناز کی معصُومِیت ،ارے توبہ!
جو ہم فریب نہ کھاتے تو اور کیا کرتے

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

مطلب کی دنیا ہے لوگ جنازہ بھی
اپنے ثواب کے لیے پرہتے ہیں

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں
تو ہائے گل پکار میں چلاؤں ہائے دل

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

آ عندلیب مل کے کریں آہ و زاریاں
تو ہائے گل پکار میں چلاؤں ہائے دل

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی
ہم نے تو دل جلا کے سرِعام رکھ دیا

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

کوئی کیوں کسی کا لبھائے دل کوئی کیا کسی سے لگائے دل
وہ جو بیچتے تھے دوائے دل وہ دکان اپنی بڑھا گئے
~ بہادر شاہ ظفر

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

سو بار چمن مہکا سو بار بہار آئی
دنیا کی وہی رونق دل کی وہی تنہائی

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

تم نے کیا نہ یاد کبھی بھول کر ہمیں
ہم نے تمہاری یاد میں سب کچھ بھلا دیا
بہادر شاہ ظفر

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

وہی پھر مجھے یاد آنے لگے ہیں
جنہیں بھولنے میں زمانے لگے ہیں

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

لوٹ آؤ کہ
منتظر ہے نگاہ
اس سے پہلے کہ لوحِ قسمت پر
بابِ الفت تمام ہوجائے.!
اِس سے پہلے کہ شام ہو جائے.!

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

عـرضِ شوخی نشاطِ عالَم ہے
حُسن کو اور خود نما کیجئے

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

گِنے چُنے ھوئے سینوں میں جھانکتا ھے یہ نُور
ھر ایک پر نہیں ھوتی عطا محبت کی ۔۔

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

بیوافہ سے دل لگا کر رو پڑے
دل پہ ہم اک چوٹ کھا کر رو پڑے

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

کچھ نفرتوں کی نذر ہوا میرا یہ وجود
باقی جو بچ گیا تھا محبت میں مر گیا

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

ﭘﮩﻠﮯ ﺗﻮ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﻏﻢ ﮐﮯ ﻓﻮﺍﺋﺪ ﺑﯿﺎﮞ ﮐﺌﮯ
ﭘﮭﺮ ﻭﻗﻔﮧ ﻟﮯ ﮐﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ، ﺧﻮﺵ ﺭﮨﺎ ﮐﺮﻭ

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

گُلاب لب ، بدن چاند ، اور آتشی رُخسار
نظر کے سامنے ایسا خزانہ ٹھیک ہے کیا..؟؟

ہم جیے یا مرے
C  : ہم جیے یا مرے - 
CuTe.AaZzZaAnNi143
 

ہجر لازم ہے ۔ تو وصل کا وعدہ کیسا
عشق توعشق ہے کم کیسا زیادہ کیسا

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

نا جانے کہاں گزرتا ہو گا اب وقت ان کا
جن کے لئے ہم وقت سے بھی زیادہ قیمتی تھے