Na Rahi Talab "Wafa" Ki Na Shikwa
Kisi Bewfa Se
Hum Ne "Muhabbat" Chhor Di Rab
Ki '_Raza_' Se
Aksar Fareb Dety Hain Yeh
Muskuraty Chehry
Jitni 'Muhabbat' Gehri Utny
"Zakhm" Bhi Gehry
ظُلم سہہ کر جو اُف نہیں کرتے...
اُن کے دِل بھی عجِیب ہوتے ہیں
اتنے تو نہ تھے نَازُک کہ ہاتھوں سے مَسلے جاتے...!!!
ہم کو تو عدم! ______ بڑی ” توجہ “ سے مارا گیا
ہمارے مرنے پہ کوئی جی بھر کے کھائے گا اور
ہمارے دُکھ میں کِسی کی روٹی پڑی رہے گی
پھر وہی جاگتی راتیں میری
پھر وہی روگ تمہارے جاناں
دل میں اتنے زخم ہیں جس کا کوئی اندازہ نہیں۔
دل کھول کے تمہیں کیسے دکھائیں اس کا کوئی دروازہ ہی نہیں۔
ﮨﺮ ﻣﻮﮌ ﭘﮧ ﻣﻞ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮨﻤﺪﺭﺩ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ
مرشد ﺗﯿﺮﯼ ﺑﺴﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺍﺩﺍﮐﺎﺭ ﺑﮩﺖ ﮨﯿﮟ..
*عشق محسن ہمیں مقتل میں پکارے تو سہی..!!*
*پاوُں بَا زنجیر چلے آئیں گے چَھن چَھن کرتے..!!*
محفل عشق پہ جما رکھا ھے امیروں نے قبضہ#
#کاش! غربت نہ ھوتی تو دل ھمارے پاس بھی کمال کا تھا
ﮐﺐ ﺩﻭﮔﮯ ﻧﺠﺎﺕ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻥ ﺭﺍﺗﻮﮞ
ﮐﯽ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﺳﮯ
ﺍﮮ ﻋﺸﻖ ﺍﭘﻨﮯ ﻇﻠﻢ ﺩﯾﮑﮫ، ﺍﻭﺭ
ﻣﯿﺮﯼ ﻋﻤﺮ ﺩﯾﮑﮫ
تم مجھے بھول بھی جاو تو یہ حق ہے تم کو۔۔۔۔
ظالم؛؛
میری بات اور ہے میں نے محبت کی ہے۔۔۔۔
مجھے صرف عشق ہے بس۔۔۔۔
باقی کوئی امید نہیں تم سے۔۔
آدھے سے کُچھ زیـــــــادہ ہے... پورے سے کُچھ کـــــــم
کُچھ زنـــــــدگی, کُچھ غـــــــم. ,کُچھ عشق, کُچھ ہـــــــم
تمہارے لئے مٹ جانے کا ارادہ تھا💔
❤ جناب ❤
تم خود ہی مٹا دو گے یہ سوچا نہ تھا💔
#Akhairi_khwish_pochi_tum_ne_tou_sun_k_jana
#Mera_janhza_guzrain_tou_tum_Taaliyaan___bajana
ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺟﮭﻮﭦ، ﻧﻈﺎﺭﮦ ﺟﮭﻮﭦ، ﯾﻌﻨﯽ ﺟﻮ ﮬﮯ، ﺳﺎﺭﺍ ﺟﮭﻮﭦ
ﮬﻢ ﮐﻮ ﺁﺝ ﮐﮩﻮ ﭘﮭﺮ ﺍﭘﻨﺎ، ﺑﻮﻟﻮ ﺁﺝ ____ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺟﮭﻮﭦ
نصیرؔ اچھا ہوا در مل گیا اُن کا ہمیں ، ورنہ
کہاں رُکتے ، کہاں تھمتے ، خدا جانے کہاں جاتے
وہ مجھے پڑھ سکے
اتنی اس کی تعلیم ہی نہیں
مطمئن اسلئے ہوں
دھوکا کھایا ہے دیا نہیں 😊🔥
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain