بڑے اسرار پوشیـدہ ہیں ____ اس تنہا پسنـدی میں
یہ مت سمجھو کہ دیـوانے __ جہاں دیـدہ نہیں ہوتے
ایسی وحشت، ایسا غم، ایسی بے زاری
میں تو سمجھا تھا میں سب کچھ سہہ جاوں گا
تم انکار کی بات کرتے ہو؟؟؟
عشق میں اف کی بھی گنجائش نہیں
بِکھری میری ذات اُڑی ھیں روح کی دھجیاں
آ دیکھ تو سہی مجھ پر محبت کی مہربانیاں
شدتیں ابھری ہیں..پھر سے تمھیں
دیکھنے کی.تمھیں پانے کی
تمھیں چھو نے کی تمھیں
کیا تمھیں محسوس ہوا
جو
ابھی ابھی میں نے کہا ہے
نصیر ! اشک تو پلکوں پہ سب نے دیکھ لیے
گزر رہی ہے جو دل پر ، وہ کوئی کیا جانے
ذرا دیکھو تو دروازے پہ دستک کون دیتا ہے
محبت ہو تو کہہ دینا، یہاں اب ہم نہیں رہتے
ترے وصال کے لمحے بکھر گئے مجھ سے
خدا کرے کہ ترے ہجر کی حفاظت ہو۔۔
مرشد وقت لگے گا زخم بھرنے میں۔۔۔!!
مرشد آخری وار ____بہت گہرا تھا...
نفرتیں بہتر ہیں اس دھوکےسے
جسے لوگ محبت کہتے ہیں
دل قلندر تھا کسی طور بھی مائل نہ ہوا
ورنہ شہر میں ہر شخص نے دلداری کی
اپنی بد دُعائیں .....اپنے پاس رکھو صاحب
ہمیں عشق ہے ہم خود ہی برباد ہو جاۓ گے
وقت ہمیشه رک جاتا ہے.!!!
تحریروں میں
تصویروں میں
لوگ نکل جاتے ہیں آگے
اپنی اپنی تقدیروں میں
اس سے کہہ دو کہ میرے دکھ کی تلافی نہ کرے
ٹوٹ جاتی ہیں کئی چیزیں مرمت سے بھی
اس سے کہہ دو کہ میرے دکھ کی تلافی نہ کرے
ٹوٹ جاتی ہیں کئی چیزیں مرمت سے بھی
میں اک تجسس کے سوا اور کچھ بھی نہیں
آپ پرکھیں گے ، جانیں گے ، اکتا جائیں گے
ﭼﻼ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ
ﺗﺼﻮّﺭ ﮐﯽ ﺳﺮﺣﺪﻭﮞ ﺳﮯ ﭘﺮﮮ ۔
ﻭﮦ ﺍیک ﺷﺨﺺ
ﺟﻮ ۔ ﺍﮐﺜﺮ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ !!!
تُو اِس کو ضبط سمجھ یا مِری انا کہہ لے!
میں اپنے درد کِسی کو بتانے والا نہیں
نا سمجھ ہی رہتے تو ٹهیک تها!!
. . .
الجهنیں بڑھ گئیں جب سے سمجهدار ہوۓ!!
منتظـــــــر تھـے ہـم تیـــــــری عنـایـت کـے ۔۔!!
تـم نے کــــــچھ تو کیا ،،، چــــــلو تباہ ہـی سہی ۔۔!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain