وہ بھی اپنے نہ ہوئے دل بھی گیا ہاتھوں سے
ایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا انکا
وہ بھی اپنے نہ ہوئے دل بھی گیا ہاتھوں سے
ایسے آنے سے تو بہتر تھا نہ آنا انکا
نظر نظر میں ادائے جمال رکھتے تھے
ہم ایک شخص کا کتنا خیال رکھتے تھے
کبھی تو جسم کے نشیب و فراز سے نکلو، کبھی تو روح میں اتر کر دیکھو، کہ محبت بدن کو چھو لینے سے بہت آگے کا مرحلہ ہے.
تجھ سے تعبیر نہیں مانگی مگر یاد تو کر۔۔۔۔!
تو نے ان آنکھوں کو اک خواب دکھایا تھا کبھی
#
![ﺟﺸﻦ ﺁﺯﺍﺩﯼ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ !
ﺍﺗﻨﮯ ﮨﯽ ﭘﺮﭼﻢ ﺧﺮﯾﺪﻧﺎ ﺟﻦ ﮐﯽ ﺗﻌﻈﯿﻢ ﮐﺮ ﺳﮑﻮ ﯾﮧ ﺷﮩﯿﺪ ﮐﮯ ﺟﺴﻢ ﮐﯽ ﺯﯾﻨﺖ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﮔﻠﯿﻮﮞ ، ﺳﮍﮐﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﮐﻮﮌﮮ ﮐﯽ ﮈﮬﯿﺮ ﻧﮩﯿﮟ ... ﺍﯾﮏ ﮔﺰﺍﺭﺵ ، ﺍﯾﮏ ﭘﯿﻐﺎﻡ
پاکستان زنداباد](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/86805275-c180-4f80-b014-b1e46ef6e346.jpg)
دُکھ۔۔ تماشا لگاۓ رکھتا ہے
زندگی۔۔۔۔۔۔تالیاں بجاتی ہے
آنکھ رہتی ہے بے وجہ پُرنم
بے بسی۔۔ روز مُسکراتی ہے
کچھ خاص دلوں کو عشق کے الہام ہوتے ہیں
محبت معجزہ ہے معجزے کب عام ہوتے ہیں
بچھڑنے والے تیرے غم میں مبتلا لوگ
تیرے بغیر بھلا عید کیا مناٸیں گے
ہاتھ پکڑا ، بات کی ، اور ہنس پڑے🥀
ایک ساتھ تین جھٹکے ۔۔۔۔۔ائے ہائے![:-)](/static/emoticons/giggle.png)
چہروں کو بے نقاب کرنے میں....!!!!
اے بُرے وقت تیرا سو بار شکریہ۔۔!!!
ابھی تو الفاظ ختم۔ہوئے ہیں
ابھی تو خاموشی نے چیخنا ہے
ہاتھ پکڑا، بات کی، اور ہنس پڑے
ایک ساتھ تین جھٹکے.... آئے ہائے !
ہم نے پھولوں کو جو دیکھا لب و رخسار کے بعد
پھول دیکھے نہ گئے حسن رخ یار کے بعد "
وہ کمبخت اک بار محبت کی بات پر آئے تو سہی-__
اس کے نخرے کیا ،میں تو اسکو بھی اٹھا لوں گا..!!
اور کوئی دل میں نہیں آۓ گا
ختـم کر دی ھے محـبت ، تـم پر
احمد مشتاق
آنکھ اُٹھاتا ہُوں تو ہَٹ جاتے ہیں
دِن تِرے دھیان میں کَٹ جاتے ہیں
اَبرِ اَندیشہ بکھرتا ہی نہیں
اور بادل ہیں جو چَھٹ جاتے ہیں
کِسی بے نام ہَوا کے جَھونکے
دَرد کی تان پَلٹ جاتے ہیں
زَلزلے ہیں کہ تُمہاری یادیں
دھیان کے شہر اُلٹ جاتے ہیں
ذائقے بَن کے پُرانے موسم
میرے تالُو سے چمٹ جاتے ہیں
کون منزل کا سَفر ہے دَرپیش
راستے راہ سے ہَٹ جاتے ہیں
ہاتھ کاغذ پہ دَھرے بیٹھا ہُوں
شعر آ آ کے پَلٹ جاتے ہیں
حرف تسلی اک تکلف
جِس کا درد اُسی کا درد___
_____تنہائیوں میں سکون هے سائیں
محفلوں میں دل ٹوٹ جاتے ہیں
کھبی رات کی کروٹیں
کھبی دن کی بے چینیاں
اے محبت ذرا محبت سے
پیش آیا کر ہم سے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain