میں اپنی ہار کا قصہ بیاں نہ کر پایا
تمہاری جیت کا جلسہ منا لیا میں نے
تم ملے پھر کوئ تم سا نہ ملا
عشق ہم کیسے دوبارہ کرتے
کوئی پوچھے تو بتا دوں گا
حال کیسا ہے سب سنا دوں گا
مدتوں میں لکھا ہوا جیون
ایک ہی سانس میں مٹا دوں گا
اتنا کم فہم تو نہیں پھر بھی
آپ کو دیوتا بنا دوں گا
لوگ پوچھیں گے ماجرا کیا ہے
اس قدر خود کو میں گرا دوں گا
اب کے سوچا ہے جو وہ آئے علی
سامنے ہو بھی تو بھلا دوں گا
قط اک بات کہنا چاہتا ہوں .......!
تیری آنکھوں میں رہنا چاہتا ہوں....!
بہت جاگ چکا ہوں تیرے ہجر میں
تیرے آنچل میں سونا چاہتا ہوں .!!!
اپنی ذات پر تنہائی کا....
لباس رکھتا ہوں...
میں پھول منفرد ہوں....
رنگ بھی خاص رکھتا ہوں.....
تمہیں کس نے کہا ہمارا انتخاب کیجئے...!!
محبت نہیں جناب تو اجتناب کیجئے...!!
طَلب مَوت کی کرنا________گُناہِ کبِیرہ ھے
مَرنے کا شَوق ھے تو عِشق کِیوں نہیں کرتے
ملاقاتیں نہیں ممکن مجھے احساس ہے لیکن_____!
تمہیں دل یاد کرتا ہے___بس اتنا یاد رکھنا تم_____!
یونہی کٹ جائے گی زندگی
اک آس میں دوسری کاش میں
ہمیں ہی کیوں چاہیں گے آپ
ہزاروں موجود ہیں ہم سے بہتر
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!!
رات ساری گزرتی ھے ان حسابوں میں"
"محبت تھی؟؟؟نہیں تھی ؟؟؟ھے ؟؟نہیں ھے ؟؟؟🤔
![ہائے پوچھو نا تصور کا عالم
سینے سے تمہارے لگ کے بیٹھے ہیں....](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/f592b330-aaaf-4b3c-8de2-f0e98921a5bc.jpg)
تجھ سے بڑھ کر کوئی عذاب نہیں 🔥
اے محبت.....تیرا جواب نہیں👌🏻💔
برباد کر کہ مجھے اس نے کہا پھر کرو گے "محبت"؟
زخمی زخمی تھا دل مگر ہونٹوں نے کہا "ان شاءاللہ
![عمر ڈھل جاتی ہے
فقط عشق رہ جاتا ہے ♡](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/follower/e1d8344e-828f-4e0f-8780-529008df8255.jpg)
ہم جیسے بیکار لوگ
ہائے مرشد
روٹھ بھی جائیں تو کوئی منانے نہیں آتا۔!
مضبوط تو بہت ہوں مگر پھر بھی ٹوٹ جاتا ہوں
مجھے اپنوں کا اجنبی لہجہ بہت تکلیف دیتا ہے-
بڑے عروج پہ پہنچی ہوئی ھے بدنامی ......
وہ مسکرائیں تو ہم سے سوال ہوتے ہیں ........
مایوس ہو گیا دل اس زندگی کے سفر سے۔۔!! 💔
مقصد کی محبتیں ہیں اور مطلب کی یاریاں۔۔!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain