Damadam.pk
CuTe.AaZzZaAnNi143's posts | Damadam

CuTe.AaZzZaAnNi143's posts:

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

دیتے رہے زخم سلگتی رہی آنکھیں
ہم درد کے ماروں کو نہ سونا تھا نہ سوئے

اجازت ہو تو کچھ ارض کرو 
کھیل چکے ہوتو دل واپس کر دو
C  : اجازت ہو تو کچھ ارض کرو کھیل چکے ہوتو دل واپس کر دو - 
CuTe.AaZzZaAnNi143
 

سہنے والے کو صبر آجائے
تو کہنے والوں کی اہمیت دو ٹکے کی رہ جاتی ہیں🔥💔
#

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

سانسوں کا ٹوٹ جانا___ تو عام سی بات ہے,,,💯
جہاں یار تنہا چھوڑ جاۓ موت تو اسکو کہتے ہیں,,

محبت اور ہم
C  : محبت اور ہم - 
CuTe.AaZzZaAnNi143
 

کچھ لوگوں کو ہماری قدر
اس لیے نہیں ہوتی 😎
کیونکہ
بندر کیا جانے ادرک کا سواد🙊😉😂

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

مان لیا محبت ہوتی ہے❤️❤️
لیکن میسج پہ سر کیسے دبا لیتے ہو 😅😅
ڈرامے بازووووو😛😋

Kiya mila...?
C  : Kiya mila...? - 
CuTe.AaZzZaAnNi143
 

میں ولی اداسی ... کا اور بادشاہ غم
روز درد آتے ہیں بس میری زیارت کو

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

ﺑﮯﺣﺴﯽ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﻣﯿﮟ
ﺗﺐ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺟﺐ ﻭﮦ
ﺩﺭﺩ ﺳﮩﮧ ﺳﮩﮧ ﮐﺮ
ﺗﮭﮏ ﭼﮑﺎ ﮨﻮﺗﺎ ہے __

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

کیوں پوچھتے ہو مجھ سے کہ کس حال میں ہو آجکل ؟
میرے حالات وہی ہیں ، میرا درد وہی ہے۔۔۔۔

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

تو ہی بتلا میری یادوں کو بھلانے والے
میں تیری یاد کو اس دل سے بھلاؤں کیسے

CuTe.AaZzZaAnNi143
 


یاد آتے ھیں تو پھر ٹوٹ کر یاد آتے ھیں.....!!!
کُچھ گُزرے ھوئے لمحے، کُچھ بِچھڑے ھوئے لوگ,

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

دل ٹوٹ بھی جائے تو محبت نہیں مٹتی
اس راہ میں لٹ کر بھی خسارے نہیں ہوتے

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

ہر اِک رُت میں تِرا غم ہے سَلامت
یہ موسم ایک جیسا رہ گیا ہے

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

شام آئی تو کوئی خوش بدنی یاد آئی
مجھے اک شخص کی وعدہ شکنی یاد آئی۔

اندر کوئی جهانکے تو۔۔ ٹکڑوں میں ملوں گا
ھنستا هوا چہرا تو ۔۔ زمانے کے لئے هے
C  : اندر کوئی جهانکے تو۔۔ ٹکڑوں میں ملوں گا ھنستا هوا چہرا تو ۔۔ زمانے کے لئے - 
CuTe.AaZzZaAnNi143
 

ہوئی ہے جب سے خلاف ہوا زمانے کی...
مجھے بھی ضد سی آئی ہے دیا جلانے کی...

بے قدرے لوگو پر اپنا قیمتی وقت برباد نہ کرے
C  : بے قدرے لوگو پر اپنا قیمتی وقت برباد نہ کرے - 
CuTe.AaZzZaAnNi143
 

کون دیتا ہے ایسا عمر بھر کا سہارا اے دوست
لوگ تو جنازوں میں بھی کندھے بدلتے رہتے ہیں.