مجھے #خاموش رہنے دو
سنا ہے #عشق سچا ہو
تو خاموشی #لہو بن کر
#رگوں میں ناچ اٹھتی ہے


شعروسخن تو دل بہلانےکا فقط بہانہ ہے صاحب_\
لفظ کاغذ پر اتارنے سے محبوب کب لوٹا کرتے ہے_\
Ja
یہ عشق کی تنہائیاں ، یہ دشت کا ، رواں سفر
هم لوگ تو گھبرا گئے ... اپنی سنا آوارگی ...!!!
اتنی ناذاکت سے توڑا ہمیں ہمارے صنم نے
سوچ سوچتی رہی سوچیں کہاں سے
کس کس میں حوصلہ ہے میری انجام سنے کا
ہنس ہنس کر بھی سناؤ گا تو رو پڑو گے .....!!!

دفنانا دیکھ بھال کے حسرت ______ ذدہ کی لاش
لپٹی ہوئی کفن سے کوئی ___________ آرزو نہ ہو
میرے درد کا تھوڑا سا حصہ تو لےکر دیکھو__!!
جان جاؤ گے میں شاعری کیوں کرتا ہوں~~~!!
میرے درد کا تھوڑا سا حصہ تو لےکر دیکھو__!!
جان جاؤ گے میں شاعری کیوں کرتا ہوں~~~!!

اس کا ذکر پھر چھیڑو کہ آنسو ٹوٹ کر نکلیں۔
مجھے دل کے سبھی پردے نمی سے پاک کرنے ہیں

ﺷﺎﻋﺮﯼ ... ﺧﻮﻥ_ ﺟﮕﺮ ﮐﺎ ﻟﺒﺎﻟﺐ ﺳﺎﮔﺮ ﻫﮯ
ﮐﺴﯽ ﮐﻢ ﻇﺮﻑ ﮐﯽ ﺗﻔﺮﯾﺢ ﮐﺎ ﺳﺎﻣﺎﻥ نہیں
یہ عشق کی تنہائیاں ، یہ دشت کا ، رواں سفر
هم لوگ تو گھبرا گئے ... اپنی سنا آوارگی ...!!!

نام تو لکھ دوں اس کا اپنی ہر شاعری میں-
مگر پهر خیال آتا ہے-
معصوم سا میرا صنم کہیں بدنام نہ ہو جائے
دنیائے تصور ہم آباد نہیں کرتے
یاد آتے ہو تم خود ہی ہم یاد نہیں کرتے

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain