Damadam.pk
CuTe.AaZzZaAnNi143's posts | Damadam

CuTe.AaZzZaAnNi143's posts:

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

دِلِ گمشدہ ... ! کبھی مِل ذرا !
مجھے وقت دے، مری بات سُن!
مری حالتوں کو تو دیکھ لے!
مجھے اپنا حال بتا کبھی!
کبھی پاس آ, کبھی مِل سہی!
مرا حال پوچھ! بتا مجھے!
مرے کس گناہ کی سزا ہے یہ؟
تُو جنون ساز بھی خود بنا
مری وجہِ عشق یقیں ترا
مِلا یار بھی تو، ترے سبب!
وہ گیا تو ، تُو بھی چلا گیا؟
دِلِ گمشدہ؟ ، یہ وفا ہے کیا؟
اِسے کِس ادا میں لکھوں بتا؟
اِسے قسمتوں کا ثمر لکھوں؟
یا لکھوں میں اِس کو دغا، سزا؟
دِلِ گمشدہ......... دِلِ گمشدہ !

مر گیا میں تو لکھ دینا میری قبر پہ سائیں
موت اچھی ہے پر .... دل کا لگانا اچھا نہیں
C  : مر گیا میں تو لکھ دینا میری قبر پہ سائیں موت اچھی ہے پر .... دل کا لگانا - 
CuTe.AaZzZaAnNi143
 

کوئی محوِ رقص ہے تو کوئی گُم ہے خیالِ یار میں
یہ عشق کے رنگ ہیں نہیں کچھ کسی کے اختیارمیں

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

لہجے سے اُٹھ رہی تھی داستانِ درد.....!!!
چہرہ بتا رہا تھا کہ سب کچھ گنوا دیا..!!

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

اب تِرے واسطے لے آؤں کہاں سے اُس کو
وہ جو میں تھا اُسے دفنائے ہوئے عرصہ ہوا
🔥🔥

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

جس کے ایماء پہ کیا ترکِ تعلق سب سے
اب وہی شخص مجھے طعنہِ تنہائی دے

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

ہمارے لہجے میں یہ توازن بڑی صَحبت کے بعد آیا
کئی مزاجوں کے دشت دیکھےکئی رویّوں کی خاک چھانی

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

ہم ﻭﻩ ﺍﻋﻠﯽ ﻣﻘﺎﻡ ہیں مرشد
ﺟﻦ ﮐﺎ تنہاﺋﯿﺎﮞ ﻃﻮﺍﻑ ﮐﺮﺗﯽ ہے

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

ایک اظہار نه کر پانے کے دکھ میں احسن
اب جہاں چپ کا تقاضا هو، وہاں بولتا هے

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

عجیب رواج ہے میری شاعری کا
میں اپنی بربادیاں لکھتا ھوں لوگ واہ واہ کرتے اٹھتے

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

اب کوئی درد نہیں لکھوں گا
بس اپنے آپ کو نوچ ڈالوں گا

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

مجھے اب فرق نہیں پڑتا_____ #دسمبر تیرے آنے کا
اداسی میری فطرت ہے مجھے موسم سے کیا مطلب

عشق مہمان بن گيا ہے دل کا

جان دے کر ہی جان چھوٹے گی
C  : عشق مہمان بن گيا ہے دل کا جان دے کر ہی جان چھوٹے گی - 
CuTe.AaZzZaAnNi143
 

شدت عشق خیر ہو تیری
کیسے عالم میں لاکے چھوڑ دیا

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

تیس دن تک اسی دیوار پہ لٹکے گا یہ عکس
ختم اک دن میں دسمبر نہیں ہونے والا

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

یادِ یار کی یادیں اور سرد ہواؤں کا عالم
اے دل تیار ہو جا……...دسمبر' لوٹ آیا ہے

تیری دل لگی کے صدقے ، تیری سنگدلی پہ قرباں
میرے غم پہ ہنسنے والے تجھے کون سی دعا دوں
C  : تیری دل لگی کے صدقے ، تیری سنگدلی پہ قرباں میرے غم پہ ہنسنے والے تجھے کون - 
ﻣﯿﮟ ﻓﺴﺎﻧﮯ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ... ﺁﭖ ﻋُﻨﻮﺍﻥ ﮈُﮬﻮﻧﮉ ﮐﺮ ﻻﺋﯿﮟ.
ﺁﺅ ﺑﺎﺩﮦ ﮐﺸﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺴﺘﯽ ﺳﮯ ﭼﻨﺪ ﺍﻧﺴـــﺎﻥ ﮈﮬﻮﻧﮉ کر ﻻﺋﯿﮟ.
C  : ﻣﯿﮟ ﻓﺴﺎﻧﮯ ﺗﻼﺵ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ... ﺁﭖ ﻋُﻨﻮﺍﻥ ﮈُﮬﻮﻧﮉ ﮐﺮ ﻻﺋﯿﮟ. ﺁﺅ ﺑﺎﺩﮦ ﮐﺸﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺴﺘﯽ - 
CuTe.AaZzZaAnNi143
 

جو برائی تھی میرے نام سے منسوب ہوئی
۔۔مرشد۔۔
! کتنا برا تھا میرا اچھا ہونا ۔۔۔۔

پہلے ہوں گے کبھی بیتابی دل کے شکوے 
اب تو راحت سی مجھے ،،،،خانہ زنجیر میں ہے
C  : پہلے ہوں گے کبھی بیتابی دل کے شکوے اب تو راحت سی مجھے ،،،،خانہ زنجیر میں -