جفا کی آگ تھم جائے فخر ٹوٹے کبھی تیرا..........!
چلے آنا میرے ہوکر میں ماضی پھر بھلادوں گا...!
تو میرا ہے بھی نہیں______اور یہ عالم ہے کہ
میں تیرے کھو جانے کے خدشات میں گم ہوں
فاصلے قرب کی پہچان ہوا کرتے ہیں
بے سبب لوگ پریشان ہوا کرتے ہیں
یہ حقیقت ہے جہاں ٹوٹ کے چاہا جائے
وہاں بچھڑنے کے امکان ہوا کرتے ہیں۔۔
ع ,, عشق دا راز ناں پچھ بیبا ۔۔۔
عشق مرتبہ پیر , فقیر دا اے ۔۔۔۔
عشق ذات سچی عشق بات سچی
عشق ''اول'' تے روگ'' اخیر'' دا اے
كیا ھے! جو ركھ دیں آخری داؤ میں نقدِ جاں!
ویسے بھی ھم نے كھیل یہ ھارا ھُوا تو ھے........
جدائی کا آخر یہ بنا سبب 😩
اسے چائے میں پتی کم پسند تھی 😕
اور مجھے زیادہ۔۔۔!!
Good night
اب ہم سے زندگی کی حقیقت نہ پوچھو
بہت مطلبی تھے کچھ لوگ ، جو تنہا کر گئے
![آج ایسا کرتے ہیں
درد سے الجھتے ہیں
ضبط چھوڑ دیتے ہیں](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/forme/8e32209f-94c2-480e-b0c6-be9af8369bd1.jpg)
![خوب صورت تھا اس قدر کہ محسوس نا ہوا..!!
کب کیسے اور کہاں میرا بچپن چلا گیا__!!!!](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/forme/aebf99b0-78c7-4422-adea-d7da25055917.jpg)
میں روز پلاتا ھوں ، اسے زهر کا پیالہ
اِک درد جو اندر ھے، وہ مرتا هی نہیں ھے .........!!!
ﻣﺠﮭﮯ ﺩﺭﺱ ﺩﮮ ﺗﻮ ﻓﻨﺎ ﮐﺎ...ﻣﯿﺮﺍ ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﺑﺮﺍ ﺣﺎﻝ ﮐﺮ
ﻣﺠﮭﮯ ﺩﮮ ﺳﺰﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺨﺖ ﺳﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﺟﮩﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺜﺎﻝ ﮐﺮ
یہ ضروری تو نہیں ہے کہ سدا رہیں مراسم
یہ سفر کی دوستی ہے اسے روگ مت بناو
اتنا آسان نہیں شہر محبت کا پتہ محسن
خود بھٹکتے ہیں....... یہاں راہ بتانے والے
کہیں ،،،،، بکھر ہی نہ ،،،،،، جاؤں اب ،،،،، کی بار میں
نومبر کی ،،،،،،، ہواؤں ،،،،،،، ذرہ دھیرے ،،،،،،،،، چلنا
جذبات کے ____ہر باب کا_____ عنوان ہیں آنکھیں____!!
غالب کی غزل____ میر کا ____دیوان ہیں آنکھیں ____!!
عشق کا اپنا غرور حُسن کی اپنی انا ،!
ان سے آیا نا گیا ہم سے بھلایا نہ گیا ،،!
وہ جو گیت تم نے سُنا نہیں۔۔۔مِری عُمر بھر کا ریاض تھا۔۔۔!!
مرے درد کی تھی وہ داستاں۔۔۔جِسے تم ہنسی میں اُڑاگئے۔۔۔!!
کتنے دُکھ درد عقیــــــــــدت میں چلے آتے ہیں
عشقنےسنبھالی ہےجب سے امامت دل کی
تم کو چاھنے کی وجہ کچھ بھی نھیں
عشق کی فطرت ھے بے وجہ ھونا...
محسن یہ لفظ کُن سے بھی پہلے کی بات ہے.....!!
جب عشق کو _______ کمال کا رتبہ دیا گیا .....!!
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain