Damadam.pk
CuTe.AaZzZaAnNi143's posts | Damadam

CuTe.AaZzZaAnNi143's posts:

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

اوھان کی اوھان جون اناءو مبارک
اوھان کی اوھان جون اناءو مبارک
اسان لاء اسان جی فقیری بلیی آ

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

اس قدر دکھ تھا مجھے تیرے بچھڑ جانے کا
جانے والے ،تجھے زندہ نہیں لکھا میں نے....!!!

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

پوری ہو جاتی اگر کوئی کہانی ہوتی
یہ محبت ہے میاں ! اِس میں کسک رہتی ہے

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

ﻭﯾﺮﺍﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮐﺸﺶ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﻭﮨﺎﮞ ﺭﮨﻨﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺟﯿﺴﮯ ﺍﺟﮍﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﺎﻧﻨﺎ ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺍﭘﻨﺎﻧﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﭼﺎﮨﺘﺎ...!!

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

کہاں ہوتیں ہیں ساری خواہشیں پوری ساغر،
کہ یار بھی ہو، پاس بھی ہو اور بارش بھی ہو...!!!

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

ابھی تو راکھ ہوئے ہیں تیرے فراق میں ہم
ابھی ہمارے بکھرنے کا کھیل باقی ہے......!!!
1

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

جلائیے نہ اِسے ، اتنی سَرد مہری سے
حضُور !! دل ھے میرا ، خار و خس کی بات نہیں

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

آئینے کو دیکھا ہے تو حیران کرے ہے
وہ شوخ بیاباں کو گلستان کرے ہے
مخصوص فقط تجھ سے ہے اندازِ اَسیری
کیا کام تری زلفِ پریشان کرے ہے
کیا خوب تغافل ہے کہ وہ بزم میں اپنی
اپنوں کو نہیں غیروں کو مہمان کرے ہے
وہ زلف بکھیرے کبھی گیسو کو سنوارے
مشکل سے وہ مشکل مری آسان کرے ہے
اک حشر سے کچھ کم نہیں انداز ستم گر
ہر روز نیا وصل کا پیمان کرے ہے
دو روز میں آنکھیں وہ بدل لیتا ہے تجھ سے
اے شمس ؔ تو دل جس پہ بھی قربان کرے ہے

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

شب غم نہ پوچھ کیسے ترے مبتلا پہ گزری
۔۔شاہ۔۔
کبھی آہ بھر کے گرنا کبھی گر کے آہ بھرنا

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

سمجھے نہ کوئی سرسری سا تذکرہ مجھے
بھر پور ماجرا ہوں ، حوالہ نہیں ہوں میں

Attitude Quotes image
C  : کس نے دیکھا تھا ٹُوٹنا اپنا ھم جو ٹوٹے تو رائیگاں ٹُوٹے جیسے پلکوں سے - 
جب راس نہ آئ تو چھوڑ گیا
   اک شخص
مجھ پر محبت کا تجربہ کر کے
C  : جب راس نہ آئ تو چھوڑ گیا اک شخص مجھ پر محبت کا تجربہ کر کے - 
زندگی دیکھ تیرے دِیدہ تٙمسخُر کی قسم..
ہم تجھے چُھوڑنے والے ہیں تماشہ نہ بنا..!!
C  : زندگی دیکھ تیرے دِیدہ تٙمسخُر کی قسم.. ہم تجھے چُھوڑنے والے ہیں تماشہ نہ - 
CuTe.AaZzZaAnNi143
 

پسند کرنے لگے ہیں کچھ لوگ الفاظ میرے
مطلب محبت میں اور بھی لوگ برباد ہوئے

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

ہنستے ھوۓ چہروں کو غموں سے آزاد نہ سمجھو
تبسم کی پناہوں میں ______ ہزاروں درد ہوتے ہیں

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

شکستہ کھوکھلا سا دل
ادب میں سہہ گیا سب کچھ

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

شکستہ کھوکھلا سا دل
ادب میں سہہ گیا سب کچھ

CuTe.AaZzZaAnNi143
 

اچھا نہیں هـے یُوں ، دلِ سُوزاں کو چھیڑنا
جلتـے هـوئـے چراغ سـےکھیلا نہ کیجیئـے 🔥✨

زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے
جانےکس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں
آؤ اک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی میں
لوگ کہتے ہیں کہ ساغر کو خدا یاد نہیں۔
ساغر صدیقی ۔
C  : زندگی جبر مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانےکس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں آؤ اک - 
CuTe.AaZzZaAnNi143
 

جس پہ گزرتی ہے وہی جانتا ہے
یہ دل تسلیوں سے کہاں مانتا ہے