کل تک تو آشنا تھے مگر آج غیر ہو
دو دن میں یہ مزاج ہے آگے کی خیر ہو
داغؔ دہلوی
منسوب چراغوں سے ، طرفدار ہوا کے
تم لوگ منافق ہو ،، منافق بھی بَلا کے
کیوں ضبط کی بنیاد ہلانے پہ تُلا ہے ؟
میں پھینک نہ دوں ہجر تجھے آگ لگا کے!!!
اب مجھے کون ھرا سکتا ہے ؟
تُو میرے دل کا آخری ڈر تھا
مثال خاک کہیں پر بکھر کے دیکھتے ہیں
قرار مر کے ملے گا تو مر کر دیکھتے ہیں
ﺍﺏ ﺑﮩﺖ ﺩﯾﺮ ﻫﻮ ﭼﮑﯽ ﺻﺎﺣﺒـــــــــ🔥
ﻣﺸﻮﺭﮮ ﭼﮭﻮﮌﯾﺌـــﮯ ﺩﻋﺎ ﮐﯿﺠﺌـــﮯ....🕊
اِس دل میں کِس کِس کو _______ جگہ دیں صاحب💔
غم رکھیں، دم رکھیں، فریاد رکھیں، یا تیری یاد رکھیں.🖤
میں درد لکھتا ہوں
دیتا تو نہیں ہوں
میں نے کہا درد ہے، اس نے کہا ہوا کرے
میں نے کہا مرجاؤں گا اس نے کہا خدا کرے
ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺑُﮭﻮﻟﻮﮞ ﻧﺎﺻﺮ ، ﮐﯿﺴﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﮬﻮ
ﺻُﻮﺭﺕ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺻُﻮﺭﺕ ﮬﮯ ، ﻭﮦ ﻧﺎﻡ ﺑﮭﯽ ﭘﯿﺎﺭﺍ ﻟﮕﺘﺎ ﮬﮯ
شمعِ تنہا کی طرح، صبح کے تارے جیسے..!!
شہر میں ایک دو ہی ہوں گے ہمارے جیسے..!!
کپڑے بھی کہیں قید کی دیوار بنے ہیں!
اس جسم کے فتنے تو شراروں کی طرح تھے
آپ فــرمائیں گے جو حـُکــم وہ ہو جائے گا
اپنی مرضی نہیں ہوتی کوئی دیوانوں کی
حال دل ان سے کہہ چکے سو بار
اب بھی کہنے کی بات باقی ہے
مانگیں گے مقدر سے____تیری زلف کا سایہ..!🥀
پھر اس زلف کے سائے میں بسر رات کریں گے..!🔥
اشکوں کی ضمانت بھی جہاں کام نہ آئی
اس بزم میں لفظوں کا یقین کون کرے گا ۔۔!
ﺍﮮ ﺩﻝ ﮐﯽ ﺧﻠﺶ ﭼﻞ ﯾﻮﮞ ﮨﯽﺳﮩﯽ
ﻟﺬﺕِ ﺁﺷﻨﺎﺋﯽ ﻧﮧ ﺳﮩﯽ ﺩﺭﺩ ﺁﺷﻨﺎﺋﯽ ﮨﯽ ﺳﮩﯽ
دیکھیئے مر تو گئے ہیں اب ہم___
شغل مت کیجیے جنازہ اٹھایئے___
کسی کے یوں بچھڑنے پر
کسی کے یاد آنے پر
بہت سے لوگ روتے ہیں
کہ رونا اک روایت ہے
روایت توڑ جاتا ہوں
تمھاری یاد آنے پر
میں اکثر مسکراتا ہوں۔
♥️
بڑی خاموش تھی مرگِ محبت
ہمارا بھی کوئی ہوتا تو روتا
اس نے میری زندگی کا اک ورق کیا پڑھ لیا
سب سے کہتا آ رہا ہے جانتا ہوں اسکو میں
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain