میری نظر کے قرار آ جاٶ اب نہ ترساؤ یار آ جاؤ دیکھ لو جان پہ ھے بن آئی جاں ہو تم پہ نثار آ جاؤ میری تنہاٸیوں کو رونق دو خوش ہوں در اور دیوار آ جاؤ یوں میرے حافظے میں اترو تم لے کے یادوں کے ہار آ جاؤ خزاں رُت کو قرب سے بدلو بن کے رنگیں بہار آ جاؤ اپنے لب کی چاشنی دے دو اے خوش گفتگار..! آ جاؤ غزال آنکھوں کو مے ٕ سے بھر لاؤ میں ہوں کب سے بیمار آ جاؤ
لوگ کرتے ہیں فقط_______وقت گزاری، پاگل کوئی کرتا ہی نہیں________بات ہماری، پاگل اس نے اک بار کہا ______کوئی نہیں تم جیسا خود کو بھی لگنے لگی تب سے میں پیاری، پاگل ، تو بھی ہنس ہنس کے کیا کرتا تھا باتیں اور میں تیری باتوں میں چلی______آئی بیچاری پاگل ، ایک مدت سے تری____ راہ میں آ بیٹھی ہے عشق میں تیرے ہوئی________راجکماری پاگل ، یوں نہیں ہے کہ فقط___ نین ہوئے ہیں میرے دیکھ کر تجھ کو ہوئی__ سارے کی ساری پاگل ، اس نے پوچھا کہ _____مری ہو ناں؟ تو اتنا بولی ہاں تمہاری، میں تمہاری،_____میں تمہاری پاگل ، میں ابؔ اس سے زیادہ بھی تجھے کیا دوں اب زندگی ہی جو ترے_________نام پہ واری پاگل