اے عشق ہمیں برباد نہ کر
اے عشق نہ چھیڑ آ آ کے ہمیں
ہم بھولے ہوؤں کو یاد نہ کر
پہلے ہی بہت ناشاد ہیں ہم
تُو اور ہمیں ناشاد نہ کر !!!
![زندگی سب سیکھا دیتی ہے](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/forme/4c85fd68-5e80-4780-a959-d39cd5b87414.jpg)
جب درد حد سے بڑھ جاتا ہے تو
انسان روتا نہیں خاموش ھو جاتا ہے
![میں صرف درد لکھتا ہوں
اوروں کی طرح دیتا تو نہیں](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/forme/b908a19e-ccce-46b6-aed2-8bf17205bd14.jpg)
تمھیں خبر ہی نہیں ہے ، کہ کوئی ٹُوٹ گیا
محبتوں کو بہت پائیدار کرتے ہُوئے ___!
لفظ جوڑنے کے لیے
کسی نظم کی تکمیل کے واسطے
مجھے
خود کو جوڑنا ہو گا ..
وہی زندگی کے وبال ہیں ...💔
کہوں کس طرح نیا سال ہے !!!💔
دل کہتا یے ایک بار پھر میں تیری منت کرلوں _______!!!
پھر تیرا انکار سنوں اور خاموش ہو جاوں _______!!!️
8
ﺗﻢ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ﺩﻝ ﺟﻮﺋﯽ _؟؟؟
ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﮐﺜﺮ ﺍﺩﺍﺱ ﺭﮨتا ﮨﻮﮞ _!!!
بے پرواہ سا “ یار “ وہ ...!
لا پرواہ سا ، عشق میرا ...!
بظاہر لوگ کتنے مہربان تھے
مگر دکھ بانٹنے والے کہاں تھے 💔
جنابِ شیخ بھی چُپکے سے کہہ گۓ آخر...
شراب رات کو اکثر حلال ھوتی ھے...
عورت کو مُحبت ہونے میں بہت دیر لگتی ہے
پتہ ہے کیوں ؟
کیونکہ وہ وفا کو پہلے اور مُحبت کو بعد میں رکھتی ہے
اور وفا کرنا مُحبت کرنے سے
ذرا مشکل ہوتا ہے ...!💕
کسی کے شہر کو بادل مبارک ہوں
ہمارے شہر میں آنکھیں برستی ہیں "
اِک شام ہوئیں ، اُن سے فقط عام سی باتیں
اور شہر میں چرچہ ہے _____ ذرا اور طرح کا
اس سےکہنا تیرا دیوانہ اب
باتیں کرتا نہیں محبّت کی
اس بے نیاز شخص سے ۔۔۔ اتنا نہ ہو سکا!
اک بار آکے پوچھتا،،،، جیتے ہو کس طرح
میں آپ اپنی موت کی تیاریوں میں ہوں،،
میرے خلاف آپ کی سازش فضول ہے...
میں آپ اپنی موت کی تیاریوں میں ہوں،،
میرے خلاف آپ کی سازش فضول ہے...
![ابھی نہ چھیڑ محبت کے گیت اے مطرب
ابھی حیات کا ماحول خوشگوار نہیں](https://d27yqp28rsqhzg.cloudfront.net/forme/1ae84926-ab7f-4846-aeae-ab7d786c50ee.jpg)
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain