Damadam.pk
CuTe.KaMiNa's posts | Damadam

CuTe.KaMiNa's posts:

بہت مشکل ہے ہر چہرے سے دل کا راز پڑھ لینا 🙂💯
کہ جن لوگوں کے دل ٹوٹے ہوں وہ پہچانے نہیں جاتے 💔🥀
#zawiiہ___🖤🥀💯
C  : بہت مشکل ہے ہر چہرے سے دل کا راز پڑھ لینا 🙂💯 کہ جن لوگوں کے دل ٹوٹے ہوں وہ - 
CuTe.KaMiNa
 

Facebook massenger poetry group me kn kn add hona chahta ?

CuTe.KaMiNa
 

ممکن ہے کہ اب کہ خاکہ دیکھائی دوں
ممکن ہے یہ وحشتیں نوچ لیں مجھے

CuTe.KaMiNa
 

ھم دل کے نواب لوگ ہیں__!!
صاحِب
نہ محبت بدلتے ہیں نہ یار__!🔥

CuTe.KaMiNa
 

غم زندگی ابھی کہاں ھے وحشتوں سے فرصت،
تیرے ناز اٹھا ہی لیں گے بڑی زندگی پڑی ھے🥀🖤

CuTe.KaMiNa
 

*میں تُجھے دیکھتی تو رہتی ہوں مگر مُجھ سے*
*تُجھے دیکھنے والے ____ نہیں دیکھے جاتے!!🥀🌚*

CuTe.KaMiNa
 

❤ کبھی پاس بیٹھو تـــو بتائیں کہ درد کیا ہے❤
❤ یوں دور سے پوچھو گے تو خیریت ہی بتائیں گے ❤
🖤

CuTe.KaMiNa
 

میں چاہتا ہوں کوئی لڑکی میرے عشق میں پاگل ہو کر😌
اپنا سر لوٹے میں پھنسا دے 🥺

CuTe.KaMiNa
 

*اب ایسا بنا لیا ہے خود کو 🙂*
*جیسا ہونے کا الزام دیا تھا💔✨🥀*
🖤

CuTe.KaMiNa
 

تم چائے کی طرح محبت تو کرو۔۔۔۔۔۔۔
میں بسکٹ کی طرح ڈوب نہ جاؤں تو کہنا۔۔۔۔۔
❤️

CuTe.KaMiNa
 

khuda ka dia sub kuch ha .
bs bt bt py mun bnany wali chahye ..🤣🤣🙊🙈

CuTe.KaMiNa
 

میں ایسی لڑکی سے بات کرنا چاہتا ہوں
جو شرما شرما کے آدھا دوپٹہ کھا جائے😀😁😂

CuTe.KaMiNa
 

*کوئی ہنسا تو کسی نے مُجھے دلاسہ دیا___!!*
=
=
*تُو پہلا شخص ھے جو مُجھ کو دیکھ کے چُپ ہے___!!*

CuTe.KaMiNa
 

جہاں پہ چھوڑی تھی بات دل کی، وہیں سے جاری ضرور کرتے
اگر وہ سنتا ہماری باتیں تو بات ساری ضرور کرتے
😢😢

CuTe.KaMiNa
 

تیری آنکھوں کو دیکھنے والے
اپنی آنکھوں سے پیار کرتے ہیں

CuTe.KaMiNa
 

ﻣﺴﺌﻠﮧ ﺳﺎﺭﺍ ﺍﺱ ﺳﮑﻮﻥ ﮐﺎ ﮨﮯ🍂♥️
جو ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﺳﮯ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ🔥🌼

CuTe.KaMiNa
 

kisi ko kam zarf bol k dill ki taskeen hasil krny k siwa kuch hasil nh krsakty tum .
hosakta ha usy apny kiye py mlamat ho . apny liye behtr dhoondny ki bjay . khud kisi aik k liye behtr bn jao . dunia khud e haseen llgy gi .🙂

CuTe.KaMiNa
 

ہاتھ کانٹوں سے کر لِیے زخمی
پھول بالوں میں اِک سجانے کو
ادا جعفری

CuTe.KaMiNa
 

اگر لڑکےنہ ہو تےتو🙈
لڑکیاں منہ ہی نہ دھوتی😝
😂
اب آئیں گی زہر اگلنے😂🤣🤣

CuTe.KaMiNa
 

ہم کو بھی ہو چلا تھا وفاؤں کا کچھ یقیں
لیکن وہ مسکرا دیے عہد وفا کے بعد