Damadam.pk
CuTe.KaMiNa's posts | Damadam

CuTe.KaMiNa's posts:

CuTe.KaMiNa
 

سوائے صبر ہمارے کچھ اور بس میں نہ تھا
سو جتنا ہو سکا پروردگار! ہم نے کیا
رام ریاض

CuTe.KaMiNa
 

مرشد میں عشق میں جھٹلایا گیا ہوں🌚
مرشد میں ہارا نہیں ہرایا گیا ہوں💔
🖤

CuTe.KaMiNa
 

پائیں گے اب کہاں مجھے یاران ناشناس !!!
میں خود سے ہوں فرار میرا کچھ پتا نہیں 💙
🖤

CuTe.KaMiNa
 

اب نہیں رکھتے ہم کسی_______سے شوقِ اُلفت....!
بے رحم لوگ ہیں _________دل توڑ دیتے ہیں.. 💔

CuTe.KaMiNa
 

لٹا كے پیار کی دولت ، خریدے خون كے آنسو
❣️❣️❣️❣️
ملی جو عشق میں ہم کو ، وہ جاگیر تو دیکھو

CuTe.KaMiNa
 

میں نے اس کا یقین کرنے میں ذرا دیر نہیں لگائی تھی۔کیونکہ اس نے خدا کی قسم کھا کر کہا تھا ۔۔۔۔
مجھے تم سے محبت ہے
🖤

CuTe.KaMiNa
 

ye pyaara sa ehsaas e kaafi ha .
k
.
tum sirf mery ho ..❤️🤗

CuTe.KaMiNa
 

Life is too short
Do more of what makes you happy.

CuTe.KaMiNa
 

انسانیت وہاں دم توڑ دیتی ہے جہاں کسی شخص کی مجبوری دوسرے کے لئے تماشا بن جائے🥺💔

CuTe.KaMiNa
 

ہم اپنے درد کا شکوہ ان سے کیسے کریں
zawii
محبت تو ہم نے کی ہے وہ تو بے قصور ہے😊

CuTe.KaMiNa
 

تم نے تو تھک کے دشت میں خیمے لگا لیے
تنہا کٹے کسی کا سفر تم کو اس سے کیا
پروین شاکر

CuTe.KaMiNa
 

بدن کا لالچ ہوتا تو مل جاتے ہیں ہزاروں
میں نے اک شخص چنا ہے محبت کے لئے۔

CuTe.KaMiNa
 

اس سے مل کر یونہی برباد کیا ہے خود کو
میں یہی کام اکیلا بھی تو کر سکتا تھا🖤
#zawii

CuTe.KaMiNa
 

ہماری مائیں ہماری خوشیوں کی منتظر ھیں
ہمارے دُکھ ہیں کہ دن بدن بڑھتے جا رھے ھیں😥

CuTe.KaMiNa
 

بےایمانی بھی تیرے عشق نے سکھائی تھی
تُو پہلی چیز تھی جو ماں سے چھپائی تھی. 😊💔

CuTe.KaMiNa
 

مینے یہ حسرتیں پالنی چھوڑ دی ہیں
کہ ہم بھی اہم ہیں ، یہ بس ہمارے وہم ہیں🚬💀

CuTe.KaMiNa
 

ایک لڑکا ہے جس نے لڑکی بن کر 50 کا مجھسے لوڈ مار لیا😊
بھائ واپس کردے یار سبزی کے پیسے تھے۔😞

CuTe.KaMiNa
 

میڈیکل سائنس کا کہنا ہے کہ ایک صحتمند مرد میں (خارج ہونے کے بعد) 400 ملین سپرم شامل ہوتے ہیں۔ لہذا ، منطق کے مطابق ، اگر اس مقدار میں سپرم کو کسی لڑکی کے رحم میں جگہ مل جاتی تو 400 ملین بچے پیدا ہوجاتے!
یہ 400 ملین # اسپرم ، ماں کے بچہ دانی کی طرف پاگلوں کی طرح بھاگتے ہیں ، صرف 300-500 نطفہ تک پہنچ پاتے ہیں۔
اور باقی؟
وہ راستے میں تھکن یا شکست سے مر جاتے ہیں۔ یہ 300-500 نطفہ ہی ہیں ، جو بیضہ تک پہنچنے میں کامیاب ہوئے ہیں۔ ان میں سے صرف ، ایک بہت ہی مضبوط نطفہ ہے ، جو بیضے کے اندر جانے میں کامیاب ہوتا ھے، یا بیضہ میں نشست لیتا ہے۔ وہ خوش قسمت منی آپ یا میں یا ہم سب ہیں۔
کیا آپ نے کبھی اس عظیم جنگ کے بارے میں سوچا ہے؟
1. جب آپ بھاگے تب آپ کی "آنکھیں ، ہاتھ ، پاؤں ، سر نہیں کچھ نہیں تھا ، پھر بھی آپ جیت گئے۔😎
جب آپ بھاگے تو آپ کے پاس

CuTe.KaMiNa
 

کہاں آ کے رکنے تھے راستے کہاں موڑ تھا اسے بھول جا
وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ جو نہیں ملا اسے بھول جا

CuTe.KaMiNa
 

اور پتہ ہے اذیت کیا ہوتی ہے
رات کی تاریکی میں اپنی ہچکیوں کا گلا دبا کر اپنے ہی ہاتھوں سے آنسو پوچھنا💔🥺