صرف کافور کی خوشبو رہ جاۓ گی چار سو تیرے پہنچنے سے پہلے دفنا دیا جاۓ گا مجھے
کتنے آرام سے چھوڑ دیا تم نے بات کرنا ۔
جیسے صدیوں سے تم پہ بوجھ تھے ہم۔
تجھ سے نہیں تیرے وقت سے ناراض ہوں
جو کبھی بھی تجھے میرے لیے نہیں ملتا
اپنے اصول کچھ اس طرح توڑے ہم نے۔۔۔۔
غلطیاں نہ تھیں پھر بھی ہاتھ جوڑے ہم نے۔۔۔۔
اب کیوں پوچھتی ہو حال میرا
تم نے ہی تو کہا تھا کہ غیر ہوں میں
نکالو اگر مجھے تو نوچ کہ نکالو
میں تھوڑا بھی رہ گیا تو بہت یاد آوں گا
بچھڑ کے وہ روز ملتا ہے مجھے خواب نگر میں
اگر یہ نیند بھی نہ ہوتی تو ہم تو مر گئے ہوتے
بچھڑ کر مجھ سے تجھے جینا اچھا لگتا ہے
جا خوش رہ مجھے بھی تیرا خوش رہنا اچھا لگتا ہے
رات ساری گزرتی ہے ان حسابوں میں
اسے محبت تھی ؟ نہیں تھی ؟ ہے ؟نہیں ہے ؟
تمہیں تو میں نے ہمدرد مانا تھا لیکن
مجھے تو سارے درد تم ہی سے ملے
تم چل دیۓ ہو جو ہم سے منہ موڑ کر
ہم بھی سو جاٸیں گے خاک اوڑھ کر
کچھ پڑھ کے بخش دینا..
کبھی جو یاد آئیں ہم..😶
دستور وفا سمجھو یا اصولے محبت
کچھ تم بدل رہے تھے کچھ ہم بدل گئے
*"دنیا تمہیں مصروف کر دے گی"*😔
*"تم میرے بغیر جینے لگو گے 🙂 💔"