Damadam.pk
CuTe_MuNDa_22's posts | Damadam

CuTe_MuNDa_22's posts:

By AyaN...
C  : By AyaN... - 
4 U My LiFe LiNe.m5
C  : 4 U My LiFe LiNe.m5 - 
Social media post
C  : PoSt By AyaN.n5 - 
Social media post
C  : PoSt By AyaN❣️ - 
CuTe_MuNDa_22
 

کسی کی کہانی میں ہم بھی رہیں گے😥
کوئی ہمیں بھی سوچ کر مسکرائے گا😊
#

*عین ممکن ہے کہ اُس وقت تُجھے میں نہ ملوں، جس وقت تُجھے میرے ساتھ کی بےتحاشا ضرورت ہو"💔🙂*~.
C  : *عین ممکن ہے کہ اُس وقت تُجھے میں نہ ملوں، جس وقت تُجھے میرے ساتھ کی بےتحاشا - 
CuTe_MuNDa_22
 

#shoنi😇🌸
ﺟﺴﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ______ ﺍُﺳﮯ مخلص ﺟﺎﻧﺎ........!!!!
ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻧﮯﺑﮍﮮ _____ﺩﮬﻮﮐﮯ ﺩﯾﺌﮯ ﺻﺎﺣﺐ....!!!!🙃🥀

CuTe_MuNDa_22
 

لوگوں کو"عِشق" کے "ع" نے لُوٹا ہوگا...✍️
ہمیں تو"چائے"کی"چاہ" نے ہی مار ڈالا...🔥

CuTe_MuNDa_22
 

آج شدید دل کی خواہش ہے😢😢
کہ مجھے جلدی سے جلدی موت آئے
Need a accident 🙂💔
Brain damage 🙂💔
Memory lose 🙂💔
And death 🙂💔

میں جو مر جاؤں بھری جوانی میں
    🥀 کیا بچے گا تیری کہانی میں🤔
   🍁─━━━━━━⊱✿⊰━━━━━━─🥀.
C  : میں جو مر جاؤں بھری جوانی میں 🥀 کیا بچے گا تیری کہانی میں🤔  - 
CuTe_MuNDa_22
 

مٹی کا لباس ملنے کی دیر ہے بس
ہر شخص مجھے ڈھونڈھے گا انکھوں میں نمی لے کر

CuTe_MuNDa_22
 

💔تیری مجبوریاں درست مگر💔
💔تُو نے وعدہ کِیا تھا یاد تو کر💔
💔A💔D💔

CuTe_MuNDa_22
 

جو میسر ہو تیری دید روز خوابوں میں
با خدا نیند کو میں اپنا سہارا کرلوں 🥹💔

CuTe_MuNDa_22
 

باتوں باتوں میں ہم سے بچھڑنے کا اشارہ کر کے
خود بی وہ بہت رویا ہم سےکنارہ کر کے💔😓

CuTe_MuNDa_22
 

تیری ایک جھلک کو ترس جاتا ہے دل میرا
قسمت والے ہیں وہ لوگ جو روز تیرا دیدار کرتے ہیں 🥹💔

CuTe_MuNDa_22
 

جو میسر ہو تیری دید روز خوابوں میں
با خدا نیند کو میں اپنا سہارا کرلوں 🥹💔

CuTe_MuNDa_22
 

اپنا غم سنانے کو جب نہ ملا کوئی
تو رکھ دیا آئینہ سامنے اور خود کو رولا دیا
🤕🤕🤥🤥

CuTe_MuNDa_22
 

میں کتنی بار بتاؤں کہ بس تمہی ہو ساتھ
جو آس پاس ہے میرے__ وہ سب زمانہ ہے
🖤

CuTe_MuNDa_22
 

اپنی بانہوں کی آغوش میں لے لینا تم مجھ کو ❤
پھر دھڑکن سے دھڑکن کی تکرار ہو تو کیسا ہوگا 🔥

CuTe_MuNDa_22
 

تم ہی سوچو ذرا ،کیوں نا روکیں تمہیں
جان جاتی ہے جب اٹھ کے جاتے ہو تم ❤️😩