بہــــــــت روکا دل کو مگر کہاں تک روکتے..!! ❤️😉
محبت بڑھتی گئی تیرے نخروں کی طرح..!! ❤️🤗.
یہ ہنستا کھلتا لڑکا کسی دن آہ بھر لے گا 💔
لکھا جائے گا تختی پر اداسی کھا گی اس کو۔🪦
💔🥀🙂
*ہم بتائیں تو کون پوچھے گا،
*اگر چھپائیں تو کون پوچھے گا!
*ہم تو وہ ہیں کہ جن کے بارے میں
*مر بھی جائیں ۔ تو کون پوچھے گا!
تمہیں دفن کر دیا جائےگا خواہ تمھاری کتنی ہی اہمیت ہو ...!!🙃
اور تمہیں یوں بھلا دیا جائے گا گویا کہ تم کبھی تھےہی نہیں .!!🥀
کون رکھے گا میرے ہونٹوں پہ اُنگلی اپنی
کون کہے گا "نہیں" ایسا نہیں کہتے..!!🖤💔😥
دل ایک ہے تو بار بار کیوں لگایا جاہے۔۔🔥😼
بس ایک عشق بہت ہے اگر نبھایا جاۓ۔۔۔۔🙈🥀
اِس دنیا فانی میں ناجانے کتنے انسان ہوگٸے گُم😔
تیرا یُوں بھٹک جانا کوٸی بڑی بات تو نہیں 🥀
*ہم تڑپتے ہیں اس کی یاد میں*
*روتے ہیں فریاد میں*
*اے خدا ایک بار اسے ملا دے*
*کہیں ایسا نہ ہو ہم مر جائے اس کے انتظار میں*
My LiFe
SoRy Na MeRii JaaN
MeRii JaaN iTna GuSa Q

مجھے معلوم ہے تم خوش بہت ہو اس جدائی سے
اب خیال رکھنا اپنا ، تمہیں تم جیسا نہ مل جائے
دھوکہ دینا تو محبت والوں کی رسم وفا ہے فراز
پھول خوشبو کے لئے ہوتے تو لوگ جنازے پہ نہ ڈالتے
تیرے بچھڑنے سے اور تو کچھ نہ ہو ا
وہاں اکثر درد رہتاہے جہاں کبھی دل ہوا کرتا تھا
چلا گیا تو کبھی لوٹ کے نہیں آوں گا
اس قدر نہ ستاو بہت اداس ہوں آج کل
خود سے ناراض زمانے سے خفا رہتے ہیں
جانے کیا سوچ کے ہم سب سے جدا رہتے ہیں
ان سے بچھڑ کر کچھ یوں وقت گزرا
کبھی زندگی کو ترسے کبھی موت کو پکارا
ہو سکے تو دور ہی رہو مجھ سے
ٹوٹا ہوا ہوں کہیں چبھ نہ جاؤں
ویرانی میرے اندر کی لگتا ہے یوں جائے گی...
کلمہ پڑھا جائے گا دل کی دھڑکن رک جائے گی..🖤
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain