نظر انداز کرتے ہو تو لو ہٹ جاتے ہیں نظروں سے
ان ہی نظروں سے ڈھونڈو گے نظر جب ہم نہ آئیں گے
میری خاموشی سے تم ناراض مت ہوا کرو
حالات سے ہارے ہوئے لوگ اکثر خاموش رہتے ہیں
مجھ سے پوچھے نہ کوئی میری اداسی کا سبب
لگا کے سینے سے مجھے کاش رلا دے کوئی
نیند آتی تھی جس کو تیرے سو جانے سے
سوچ ذرا کیسے سویا ہو گا تیرے دور جانے سے
آنکھوں کی عدت ابھی پوری نہیں ہوتی
کہ....🍁
اک اور خواب کفن اوڑھ لیتا ہے...💔🚫
کوئی تو ہو جو گھبرائے میری خاموشی سے
کسی کو تو سمجھ آئے میرے لہجے کا دکھ
تم سے دور جانے کا ارادہ نہ تھا
ساتھ رہنے کا بھی وعدہ نہ تھا
تم یاد نہ کرو گے جانتے تھے ہم
اتنی جلدی بھول جاو گے اندازہ نہ تھا
میری امید جو ٹوٹی ہے تو کچھ ایسا ہوا ہے
بن مرے ہی انتقال کا اعلان ہوا ہے
اعلان مرگ ہوا تو لوگوں نے کہا
اچھا ہوا مر گیا اکثر اداس رہتا تھا
آباد رہے گی یہ دنیا ہمارے بعد بھی
ہم نہیں ہونگے تو کوئی اور ہم سا ہو گا
کتنی تہذیب سے بیٹھا ہوں آج نظریں جھکا کر
کبھی سوچا نہ تھا کہ زندگی مجھے بھی اداس کر دے گی
خواہشوں کے جگنو اب قید کرنا چھوڑ دئیے ہم نے
اک تمنا لاحاصل سی ہے جس پہ جیئے جارہے ہیں
لوگوں نے پوچھا کہ کون ہے وہ
جو تیری یہ اداس حالت کر گیا؟
میں نے مسکرا کے کہا اس کا نام
ہر کسی کے لبوں پہ اچھا نہیی لگتا
اک وہ ظالم جو دل میں رہ کر بھی میرا نہ بن سکا
اور دل وہ کافر جو مجھ میں رہ کر بھی اس کا ہو گیا
ہم نے کہا اگر بھول جاؤ ہمیں تو کمال ہو جائے
ہم نے تو فقط بات کی اس نے کمال کر دیا
LeaVnG DmD
EveRy 1 n SoRy 4 EveRy ThinG
💞ایسے جڑ جاؤ میری جاں میری تقدیر کے ساتھ....💞
💞جیسے مشہور ہے رانجھے کی وفا ہیر کےساتھ.....❣️🙈✍️💓💕❤️
_اگر کوئی تم سے کہہ دے عشق ایک لفظ میں بیان کردو_
```تو تم بھی موت لکھ کے قلم تھوڑ دینا ...!!```
💔😢✍🏻
کچھ لو گ تحفے بھی کمال کے دیتے ہیں
اداسیاں،تنہا ئیاں ،اذیتیں اور انتظار۔
اُسے بتا دینا کسی کی زندگی تم تھے
اُ سے یہ بھی بتا دینا با لآ خر مر گیا کو ئی۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain