جب تمھارے ہونٹ بات کرنے کے لئے ہلے تو ساری مخلوق گونگی ہو گئی
جب تم کسی راہ چلو تو ساری نگاہیں بھی ساتھ ساتھ چلنے لگیں.
ڈھونڈتی رہ جاؤگی ہاتھ میں پھول لے کر
میں اپنی قبر پہ تختی بھی نہیں لگواؤں گا 💔
*تم ہر جگہ ہماری برائی سنو گے*💙❤
*کیونکہ ہم مخلص ہیں منافق نہیں۔۔!🔥😏
ایک عجیب سا چل رہا ہے یہ زندگی کا سفر💔💔
*ایک گہری سی خاموشی ہے خود کے ہی اندر😞😞*
یار تیرا حق نہیں بنتا تھا درد دینے کا😭💔
تجھے تو زندگی کے سارے دکھ بتائے تھے😭💔