خاموشی بے وجہ نہیں ہوتی💔
دکھ درد اکثر آواز چھین لیتے ہیں😥
🍃🌹🍃🌹
JaaN Q nH LeTy Ye
آباد رہے گی یہ دنیا.....🤷🏻♂️
ہم نہ ہوں گے کوئی ہم سا ہوگا.....🥺💔
*کیوں تلاش کرتے ہو خوشی اس دو پل کی زندگی میں...!!*
*یہ دھرتی غموں کی ہے یہاں بادشاہ بھی اداس رہتے ہیں...!!*
____💔😢🙏
جس شخص کی خاطر تیرا یہ حال ہے محسن
اس نے تیرے مر جانے پر رونا بھی نہیں ہے ۔۔۔۔۔۔۔
aSa He HoO aMeen
Ya AllaH Jo aP n ZnDGii Di aP Ye ZnDGii Ly Len Na WpiS aB
Ya KhuDa MjH S MeRa SuKOon CheeN Len R MjY Be SuKOon Sa kR Den pLz AllaH pLz



اکیلے ہی گزرتی ہے زندگی
صاحب
لوگ تسلیاں تو دیتے ہیں پر ساتھ نہیں
💔
بہــــــــت روکا دل کو مگر کہاں تک روکتے..!! ❤️😉
محبت بڑھتی گئی تیرے نخروں کی طرح..!! ❤️🤗.
My LiFe D❣️
KheR ToO H Na Koi Bt CheeT nH

حسرتیں دفن ہیں مجھ میں
خود کا خود مزار ہوں میں
❤🩹🥀
اپنا غم سنانے کو جب نہ ملا کوئی
تو رکھ دیا آئینہ سامنے اور خود کو رولا دیا
🤕🤕🤥🤥

" مُجھے لگتا تھا کہ ؛ مُجھ سے مُحبت کے بعد اُسے کسی دوسرے کی طرف دیکھنے کی ضرورت ہی نہیں پڑے گی! ۔ "
" میں نے کہا نہ کہ ؛ مُجھے لگتا تھا "

*وہ بھی نئے لوگوں میں مصروف ہو گئے*. 😒 😞
*ہم نے بھی انہیں یاد دِلانا اور یاد کرنا چھوڑ دیا* 🥀💔 😢

submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain