" تُمہارا ہمسفر ہونا میری اندھی تمنا ہے ،پگلی
مگر دستُورِ دُنیا ہے جِسے چاہو نہیں مِلتا! ۔🖤🥀
وہ میرے درد کو سن کر فقط أداس ہوا 🥺
میں سوچتا ہی رہا کہ اب گلے لگائے گا 💔
Koi H🙄
رنجش ہی سہی، دل ہی دُکھانے کے لیئے آ
آ پھر سے مجھے چھوڑ کے جانے کے لیے
رہ کر تُمہارے دل میں وہیں کے نہیں رہے..!! تُم اپنی سُناؤ؟ ہم تو کہیں کے نہیں رہے۔۔!!
MaR JaUn Na YeHi ChaHti Hyn aP
خاموشیاں بے وجہ نہیں ہوتی
کبھی کبھی لوگ مر جاتے ہیں موت سے پہلے
نہ ساتھ ہے کسی کا نہ سہارہ ہے کوئی
نہ ہم ہیں کسی کے نہ ہمارا ہے کوئی
ادھورا محسوس کرتے ہیں خود کو آج کل
جیسے چھوڑ گیا ہو کوئی تعمیر کرتے کرتے



GuD Ni8
وہ بات کرتے ہوئے کتنی بار ہنستی تھی
میں یاد رکھتا تھا ۔۔۔ پھر اسے بتاتا تھا
ساری رات گزرتی ہے بس ان حسابوں میں
اسے محبت تھی ؟ نہیں تھی؟ ہے ؟ نہیں ہے
میں دل پہ جبر کروں گا تجھے بھلا دوں گا
مروں گا خود بھی تجھے بھی کڑی سزا دوں گا
اپنی سانسوں میں آباد رکھنا مجھے
میں رہوں نہ رہوں یاد رکھنا مجھے
اب موت بھی آجائے تو کوئی غم نہیں
وہ شخص ہی چھوڑ گیا جس کےلیے جیا کرتے تھے
Bs aa JaY MouT JaLDi S
آج کافی طبیعت ناساز ہے میری
آج سانس لینے کو جی نہیں چاہ رہا
آج میرے وجود پر اداسی کی گہما گہمی ہے
آج اتنا اداس ہوں اداسی بھی سہمی سہمی ہے
ہمیں نہیں قبول کسی اور سے تیرا تعلق💔
نفرت بھی کیجئے تو فقط ہم سے کیجئے🙂❤🥀
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain