عزت نفس کے ہر حرف کو اونچا رکھو
اپنی آواز نہیں اپنا ظرف اونچا رکھو
good night
تعلقات میں ایسی بھی رواداری نہ ہو محسن
ملے تو مل لینا نہ ملے تو یاد بھی نہ کرنا
حوصلا افزائی سیکھئے پریشان تو ساری دنیا کرتی ہے
KHUDA KRE US KE SARE DANT GIR JAEN JB WO KSI LRKI KO DEKH KR MUSKRATA HY😀😂
ایک جواب دینا مجھے
کیا کوئی لڑکا کسی لڑکی کو فالو کرے یہ ہماری مرضی ہوتی ہے کہ فالو کریں یا نہ کریں
اگر کوئی لڑکا غلط بولتا ہے تو ہم ان کی غلط بات سنیں کیوں
اگر کوئی لڑکا کسی لڑکی کا دوپٹہ اتارتا ہے تو ہم دوپٹہ اتاریں ہی کیوں ایک تھپڑ مارنا صحیح ہے
سب ہمارے اپنے اختیار میں ہے
ایسی تربیت ہی نہیں ملی کسی کو نیچا دکھا کر فخر محسوس کریں
ماں باپ نے ہمیں کسی چیز سے محروم نہیں ہونے دیا یا اللہ ہمارے والدین سے ہمیں محروم نہ کرنا
اپنی باتوں کو پانی کے قطروں کی طرح شفاف رکھو کیونکہ قطروں سے دریا بنتا ہے اور باتوں سے کردار بنتا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain